سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کا الزام، بشریٰ بی بی کا بھائی میں مشکل میں پڑ گیا

لاہور(پی این آئی) اینٹی کرپشن ساہیوال نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کوطلب کرلیا، احمد مجتبیٰ پر سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کا الزام ہے ،احمد مجتبیٰ نے دیپالپور میں سرکاری زمین پر قبضہ کرا کر دکانیں تعمیر کرا دیں۔ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم کردیا،عدالت نے حکم دیا کہ وزیراعظم 9 ستمبر کو لاپتا افراد کی عدالت میں پیشی یقینی بنائیں، وزیراعظم کو عملاً دکھانا ہوگا کہ جبری گمشدگی ریاست کی […]

بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو کال اصلی ثابت ہو گئی ، فرح گوگی کی کرپشن چھپانے کی سازش ، شیریں مزاری بشریٰ بی بی کا دفاع کرکے بڑی غلطی کر بیٹھیں

اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا پر دو روز سے ایک آڈیو ریکارڈنگ گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے اس میں مبینہ طور پر ایک آواز سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی […]

5دن تمام سرکاری دفاتر بند، عید کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر 5 تعطیلات ہوں گی اور ملک میں عید کے موقع […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر دعا کا مبینہ شوہر ظہیر احمد جیل میں ہوگا، جبران ناصر کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی)دعا زہرا کے والد کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر دعا کا مبینہ شوہر ظہیر احمد جیل میں ہوگا۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دعا زہرا کی نئی میڈیکل […]

شہباز حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا، بی این پی نے بھی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ(پی این آئی)بی این پی رہنما اور وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم اسمبلی میں لاپتہ افراد پر بل لائیں گے اور پھر دیکھیں گے کہ کون ہمارے ساتھ ہے اور کون نہیں۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور وزیر مملکت […]

شاہ محمود قریشی کی تحریک انصاف کی شمولیت، یوسف رضا گیلانی کا بھی تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی میں کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی ان کی پیپلز پارٹی کے بڑے رہنماؤں سے ملاقات […]

حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ، عمران خان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔نجی ٹی وی سماء کے […]

سابق خاتون اول بڑی مشکل میں پھنس گئیں بشریٰ بی بی سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف کی منحرف رہنما عظمی کاردار نے کہا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی،عمران خان کے دور حکومت میں جتنی کرپشن ہوئی اس کا 70 فیصد […]

دوسرے بینکوں کے اے ٹی ایمز سے پیسے نکلوانے،بیلنس معلوم کرنے پراب کتنے اضافی چارجز ادا کرنا پڑینگے؟صارفین کیلئے بری خبر

لاہور( پی این آئی)کمرشل بینکوں نے نئے اے ٹی ایم شیڈول آف چارجز جاری کر دیئے ہیں۔دوسرے بینک کے ون لنک اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ کر دیا گیا۔ نئے ریٹس کا اطلاق جولائی سے دسمبر 2022 تک ہوگا۔دوسرے بینک […]

ضمنی الیکشن ، تحریک انصاف کو پی پی 158 لاہور میں اہم کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو پی پی 158 لاہور سے اہم کامیابی مل گئی، سابق ن لیگی ایم پی اے میاں محمد اسحاق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ‘ پی ٹی آئی امیدوار محمد اکرم عثمان کی […]

close