لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف سے الگ ہونے والے بڑے ایک سیاستدان نے پاکستان کی سیاست میں الگ حیثیت سے دوبارہ ابھرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، 2023ء کے انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سرکردہ سیاسی شخصیات کے ساتھ سیاسی جماعت کا اعلان متوقع ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز عمران خان کے ذریعے 5 اگست کو جاری کیا گیا ہے، نوٹس […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔جسٹس شاہد کریم نے ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری کامل علی آغا کی درخواست پر سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے کمی کا امکان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے تناسب سے کی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے […]
لاہور( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان، تحریک انصاف اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے۔ شہباز گل کے بیان سے فائدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر رہنما تحریک انصاف و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ فوج کے خلاف جو بھی بات کرے ان کی مذمت کرتے ہیں جب کہ شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔پشاور میں میڈیا سےگفتگو کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)بنی گالہ کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس ڈکلیئر کئے جانے کا امکان، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بنی گالہ کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس ڈکلیئر کئے جانے کا امکان ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سکیورٹی کے انتطامات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ شہباز گل نے جو بات کی ہو وہ ٹھیک نہ ہو تاہم واضح قانون موجود ہے، آپ عدالت کے سامنے جا کر مقدمہ بنائیں اور وہاں […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا شیڈول فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں شیڈول ضمنی انتخابات کے خلاف تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شہباز گل کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبر یہ ملی ہے کہ عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے اور معافیاں مانگنا شروع کر دیں […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وزیر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شہباز گل کے گرفتار ی کے بعد اے آروائی نے رنگ بدل کر چینل پر جنگی ترانے نشرکرنا شروع کر دیے ہیں ۔ […]