اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان پر پابندی لگانا آپ کے بس کی بات نہیں۔انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کئی نقائص […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی نے دوسرا نیب ترمیمی بل منظور کرتے ہوئے صدر سے احتساب عدالت کے ججز کی تقرری کا اختیار واپس لے لیا گیا ہے. نیب قانون کے سیکشن 31 بی میں بھی ترمیم کر دی گئی جس کے تحت چیئرمین […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہوسکتے ہیں انہیں کل دفتر کے سامنے احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی،ریڈ زون میں کسی نے داخل ہونے کی کوشش […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے بھائی سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی طرف سے چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے پر سابق صدر آصف علی زرداری سے ڈالر لینے کے بیان کا جو تنازعہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فارن فنڈنگ میں ملوث عمران خان کے گھر کے ملازمین کو فوری گرفتار کیا جائے، گھر کے چار ملازمین کے اکاوٴنٹس میں پیسا آیا ،انہیں گرفتار کرکے مزید تفصیلات حاصل […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے الیکشن کمیشن کے تناظر میں ممنوعہ فنڈنگ میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ملک بھر میں متعلقہ اداروں کی مختلف ٹیمیں بیک وقت کارروائی کریں گی، […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ ”پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے 84 سیٹوں والے کہہ رہےہیں 155 سیٹیں لینے والی پارٹی پر پابندی لگا دیں گے، وفاقی حکومت کے پاس کسی پارٹی کو تحلیل کرنے کا اختیار ہی نہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ […]
لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف فوری طور پر کارروائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دے دی۔کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم 2022 کو عام تعطیل کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر 8 اگست […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے قومی احتساب آرڈیننس میں مزید ترمیم کرنے کا بل ( قومی احتساب ترمیم دوم بل 2022 اور اشاعت قوانین پاکستان ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کا بل (اشاعت قوانین پاکستان ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور […]