حکومت کوایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، تحریک انصاف میدان میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت کا پی ٹی آئی کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا […]

پنجاب کا وزیرداخلہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے حیران کن نام پیش کردیا

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں محمودالرشید سینئر وزیر ، ڈاکٹر مراد راس کو تعلیم، ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیرصحت، راجہ بشارت کو وزیرقانون ، ہاشم […]

عمران خان کو جھٹکے پہ جھٹکا ،تحریک انصاف پر بجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد پی این آئی)پی ٹی آئی کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

سپریم کورٹ نے سچ سامنے رکھ دیا، سلیم صافی نے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سلیم صافی نے اپنے تجزیہ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سچ سامنے رکھ دیا، عمران خان پھر بھی جھوٹ بولنے پر مصر ہیں تو کس بنیاد پر وہ صادق اور امین برقرار رہ جاتے […]

انتظار کی طویل گھڑیاں ختم ،فارن فنڈنگ کیس کامحفوظ فیصلہ کب سنایا جائیگا؟الیکشن کمیشن آف پاکستان سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس جو کم و بیش 8سال تک الیکشن کمیشن آف پاکستان میں زیرسماعت رہا اور جس کا فیصلہ کئی ہفتے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ کیا‘ وہ فیصلہ اگست کے پہلے ہفتے عشرے کے اندر سنا […]

عمران خان سے ملاقات کے بعد پرویز الہٰی کا جارحانہ انداز، ایک اور دبنگ فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار 86تحصیلوں میں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی […]

آصف علی زرداری نے اگلے ہدف پر کام شروع کردیا

اسلام آ باد (پی این آئی )آصف علی زرداری نے اگلے ہدف پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکمران اتحاد کی حلیف جماعتوں کے تعاون سے چیئر مین سینٹ کے عہدہ پر نظریں جمالی ہیں اور اب آصف علی زرداری کا […]

شہریوں نے پٹرول کی قیمت میں کمی کے نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) گزشتہ رات پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا سرکاری اعلان کو شہریوں نے مسترد کر دیا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرے کیونکہ […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ختم کون سے شہروں میں تعلیمی ادارے کھل گئے؟ کہاں چھٹیاں جاری؟

کراچی (پی این آئی) شدید بارشوں کے باوجود موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سندھ اور پنجاب کے تعلیمی ادارے کُھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 2 ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد […]

پنجاب کابینہ کے ارکان کے لیے عمران خان نے سخت شرائط عائد کر دیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف اور ق لیگ کی حمایت سے چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے شرائط رکھ دی ہیں۔ […]

پاکستانی حاجیوں کے لیے حج مشن جدہ کے ناقص انتظامات، تحقیقات شروع کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے حج کے دوران ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کی ہے، اظہار وجوہ کے […]

close