لندن (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکومت سے کہا ہے کہ اس فتنے کی فتنہ بازی ہمیشہ کے لیے ختم کریں، قانون اورآئین کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے جنر ل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے حرام کے پیسہ سے لوٹے خرید کر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے سیاست ہو رہی ہے،آج کئی سالوں سے چلنے والے ڈرامے کی تازہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نور عالم خان کا وزیر خزانہ کو وزارت چھوڑ کر ٹافیاں بیچنے کا مشورہ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سربراہ نور عالم خان کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو شدید تنقید کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے عمران خان اور پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی […]
لاہور (پی این آئی) لطیف کھوسہ نے عمران خان کو نااہل کرنے، تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے جاری کردیا لیکن اس کے بعد آگے کیا ہوگا؟ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولیٹیکل پارٹی آرڈر اور رولز 2002 کےتحت سیاسی جماعت کو شوکاز نوٹس جاری کرکے موقع دیاجاتا […]
لندن(پی این آئی)نواز شریف نے عمران خان کو پاکستان کیلئے خطرناک قرار دیدیا۔۔۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطر ناک ہیں، اس فتنے کی شرانگیزی کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ڈیکلریشن منظور ہوگئی تو پی ٹی آئی پارٹی تحلیل ہوجائے گی، قانون کہتا ہے حکومت کسی جماعت کی فارن فنڈنگ کے فیصلے پر مطمئن ہو تو کارروائی کرسکتی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت سامنے لانے کا چیلنج کردیا ہے، وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان پر ممنوعہ فنڈنگ کا سنگین جرم ثابت ہوچکا ہے، یہ کیس پی ٹی آئی […]
اسلام آباد( پی این آئی ) مسلم لیگ( ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کو یہودی لابی لائے گی اور آج یہ بات ثابت ہو گئی کہ عمران خان کو اسرائیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)چوہدری شجاعت بھی ایکشن میں آگئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا ۔۔۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں 4سوالات پوچھ لئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم […]