سیالکوٹ (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے اندر ایسے لوگ پید اہوگئے کہ اب دشمنوں کو جنگ کی ضرورت نہیں، ایسے لوگ پیدا ہوگئے جو اداروں کی توہین کرتے اور شہادتوں کا مذاق اڑاتے ہیں، عمران خان وزن عزیز کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار اںصار عباسی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہدا کیخلاف سوشل میڈیا پر انتہائی توہین آمیز مہم کی وجہ سے تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات بدترین ہو چکے ہیں۔ انصار عباسی کی خبر […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عہدہ سنبھالتے ہی صوبے میں50 سے زائد اہم افسر تبدیل کر دیے۔ پنجاب میں حکومت تبدیل ہوتے ہی وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے اہم عہدوں پر تبادلے شروع کردیے۔ حمزہ شہباز دور کے آخری دنوں میں چیف سیکرٹری پنجاب […]
راولپنڈی (آئی این پی)فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلی پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا، یاد رہے کہ فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخاب یا انقلاب! کارکنان اب آخری مرحلے کی تیاری کریں، امپورٹڈ حکومت کو انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے، 13اگست کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں عمران خان آئندہ […]
لاہور (پی این آئی) اسد عمر کے مطابق تحریک عدم اعتماد سے قبل ہمیں مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے عمران خان کو مائنس کرنے کے […]
بنوں (آئی این پی)ضلع میئر بنوں عرفان درانی نے کہا ہے کہ بنوں کا کوئی بھی علاقہ قدرتی گیس سے محروم نہیں رہیگاشمالی وزیرستان سے دریافت شدہ گیس پر مقامی آبادی اور بنوں ڈویژن کے عوام کا سب سے پہلا حق ہے جیسے وفاقی تسلیم […]
بنوں (آئی این پی)سرکاری سکولوں میں بچوں کے نئے داخلے بڑھانے کے لئے خصوصی اگاہی مہم شروع، ڈی ای او بنوں زاہد محمد خان کی سربراہی میں مختلف سکولوں میں اگاہی واک بھی کیا گیا، ڈی ای او بنوں زاہد محمد خان نے انرولمینٹ پالیسی […]
لندن (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبا زشریف نے کہاہے کہ حکومت نے فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا، آنے والا الیکشن اپنے وقت پر 2023 میں ہوگا اور مجھے پوری امید ہے اس میں مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کا ہمیشہ سے رویہ رہا ہے کہ جب ان کی چوری پکڑی جائے ، الزام آئے تو یہ جواب دینے کی بجائے بات کا رخ موڑنے کے لئے […]
اسلام آباد (آئی این پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے این ڈی ایم اے کے لیے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ہفتہ کو جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی […]