شہباز گل کیساتھ زیادتی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

  اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شہبازگل سے کسی قسم کی کوئی ذیادتی نہیں ہوئی۔وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل صرف ڈرامے بازی کر رہے ان پر […]

چترال، وادی شیشی کوہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی، ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

چترال (آئی این پی )لوئر چترال تحصیل دروش کے سیاحتی مقام وادی شیشی کوہ عزیر بیکاندہ میں سیلابی صورتحال، ابتک کی اطلاعات کے مطابق سیلاب کے باعث شیشی کوہ سیتعلق رکھنے والے 4 افراد سیلاب کے نذر ہو چکے ہیں ، ریسکیو1122 کی ٹیمیں رسپانس […]

اسلام آباد پولیس نے میرے گھر آ کر پوچھا کہ کیا اسد عمر یہاں رہتے ہیں ؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ اسلام آباد پولیس کی موبائل ٹیم میرے گھر آئی اور میرے گھر میں کام کرنے والوں سے پوچھا گیا کہ کیا اسد عمر یہاں […]

اسد عمر کے گھر پر چھاپہ، اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی پولیس نے رہنماء پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کی طرف سے ان کے گھر پر چھاپے سے متعلق ٹوئٹ کی مکمل تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس واقف ہے کہ کونسا رہنماء کہاں رہتا ہے ۔ جمعہ کے روز […]

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کو سیکرٹری دفاع تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع تعینات کرنے کی منظوری دیدی، نئے سیکرٹری دفاع کی تقرری 24 اگست 2022 سے نافذ العمل ہو گی ۔جمعہ کو وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری دفاع کی […]

وزارت قانون 20 نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت قانون نے اسلام آباد میں 20 نئے لا افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نئے لا افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔راشدین نواز، منور اقبال دگل، […]

نواز شریف کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم ؟ اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ آگیا

لندن (پی این آئی ) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے اور ذرائع برطانوی حکومت کا کہناہے کہ برطانیہ نے نوازشریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں […]

صوبائی وزیر شہلارضا نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی)صوبائی وزیر شہلارضا نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے بعد ایک اور وزیر شہلا رضا نے بھی بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کی غرض سے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہلا رضا […]

میڈیکل طالبہ تشدد کیس، شیخ دانش کی بیٹی اینا نے عدالت سے کیا درخواست کر دی؟ چیف جسٹس برہم

اسلام آباد (پی این آئی )فیصل آبا دمیں لڑکی پر تشد د کے کیس میں مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ” کے مطابق قائم مقام چیف […]

2ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان، سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایوان زیریں کے ملازمین کو مزید 2ماہ کی تنخواہ بونس میں دینے کا اعلان کر دیا۔رواں سال مئی میں بھی قومی اسمبلی کے ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کیا گیا […]

عمران خان کے ریلی نکالنے کے اعلان پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پانچ سے زائد افراد جمع ہوئے تو ایکشن لیا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پانچ سے زائد افراد کے […]

close