لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے لاہور میں سینئر ن لیگی لیڈر اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پنجاب پولیس کی جانب سے مارے گئے […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی گئی۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے ن لیگ کے 5 ایم پی ایز پر ایوان میں داخلے پرپابندی لگائی۔ جن اراکین پر پابندی عائد […]
راولپنڈی (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو بات کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے، ادارے اور عدلیہ ہماری قوت ہیں، انہیں متنازع نہیں بنانا چاہیے۔ جمعہ کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید […]
لاہور(پی این آئی)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اے آر وائی نیوز کے این او سی کی منسوخی پر کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت نے سویلین مارشل لا لگا دیا ہے۔وزیر داخلہ پنجاب نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اے آر وائی نیوز کیساتھ […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے برآمدی شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقررکردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے برآمدی شعبے کیلئے بجلی اورگیس کے رعایتی نرخ مقرر کر دیے ہیں۔ 5 برآمدی شعبوں کو بجلی 9 […]
اوتھل (آئی این پی )اوتھل کے مقام پر بنایا گیا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کا متبادل راستہ بھی سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کا متبادل راستہ اوتھل لنڈا ندی کے قریب بنایا گیا تھا۔ کمشنر قلات داد خلجی کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الہی کی ملاقات ہوئی جس دوران سیاسی صورتحال اورپنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات […]
چارسدہ /مردان (آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ اور حلقہ این اے 22 مردان کے ضمنی انتخابات کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا د یئے ۔تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی […]
کراچی (آئی این پی )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2022 کے آرٹس، ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے اور سائنس گروپ کے عملی امتحانات یعنی […]
میرانشاہ (آئی این پی )شمالی وزیرستان میں اتمانزئی مشران اور پارلیمانی جرگے کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں پارلیمانی جرگے کے اسرار پر 15 روز کیلئے سڑکیں اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مذاکرات کے دوران فریقین کے درمیان […]
اسلام آباد/استنبول (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے جو جرم کیاہے اس میں پاکستان کی مسلح افواج کو چیلنج کیا ہے، فوج کے اندرونی معاملات میں مداخلت یا اکسانا انارکی […]