عمران خان کا پاک فوج سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان ،صدر مملکت، وزیراعظم ، اسلام آباد ہائیکورٹ، پاک فوج اور صحافی برادری کی جانب سے شدید ردِ عمل

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز عمران خان نے فیصل آباد میں جلسےسے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے متعلق متنازعہ باتیں کہیں۔یہ پہلا موقعہ ہے کہ کسی جلسہ عام میں ملک کی فوج کے سربراہ کی تقرری کا تذکرہ ایک انتہائی متنازعہ لفظوں […]

عمران خان کا متنازعہ بیان، کامران خان کو دیا گیا انٹرویو بھی نشر کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گزشتہ روز کے متنازعہ بیان کے بعد انہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا […]

عمران خان نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑی امدادکا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “میں نے ابھی اپنی ٹیم سے ملاقات کی ہے، چنانچہ اب […]

اسد عمر نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل نے عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے دیے گئے بیان کی وضاحت کردی۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آرمی […]

پیمرا نے دو ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پیمرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کو وزارت داخلہ کی طرف سے سیکیورٹی کلیئرنس جاری […]

کیا گیم آف تھرونز کے لیے ہر چیز کو اسٹیک پر لگا دیا جاتا ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دیکر […]

عمران خان کے مطابق آرمی چیف بننے کے اہل کچھ سینئرجرنیل محب وطن نہیں،عرفان صدیقی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و سینٹر عرفان صدیقی نے عمران خان کے گزشتہ خطاب میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ اعلیٰ فوجی تعیناتیوں کیلئے بنی […]

پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے ، اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں رات گئے زلزلے […]

سیلاب سےبچنے والے عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے،  ایک کلو آٹا 125 روپے میں فروخت کیا جانے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) کوئٹہ میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، قیمت میں اضافے کے بعد ایک کلو آٹا 125 روپے میں فروخت کیا جانے لگا ۔دکان داروں کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث فلار ملز سے آٹا نہیں مل رہا، گاہکوں […]

فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے وکیل سے سوال

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دیکر […]

غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی)غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری، نیپرا بجلی کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر کل سماعت کرے گا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے غربت میں […]

close