فوج نے 1500 ٹن اپنا راشن بھی سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں بانٹ دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن کو منظم کرنے کے لیے ہیڈ کوارٹر آرمی ائیر ڈیفنس کمانڈ کے ماتحت ریلیف اور ریسکیو آرگنائزیشن قائم کر دی گئی ،اس کے تحت اب تک40,000لوگوں کو محفوظ مقامات اور آرمی […]

کور کمانڈر کانفرنس، سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی (آئی این پی )کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران عسکری قیادت نے سیلاب متاثرین کی تکالیف کو کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کردیا ۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر […]

ن لیگی رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، لوگ چند وزراء سے خوش نہیں، بجلی کے بلوں پر ریلیف ناکافی ہے، عابدشیر علی اور طلال چوہدری کا احتجاج

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ)ن(کے مرکزی رہنما اور سابق وزرائے مملکت عابدشیر علی اور طلال چوہدری وزیراعظم شہباز شریف سے بجلی کے بلوں پر مزید ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی ہی حکومت کے وزراء پر برس پڑے اور کہا ہے کہ لوگ […]

سیلاب زدگان کی مدد، عالمی ادارے میدان میں آ گئے، 50 کروڑ ڈالر سے زائد ہنگامی امداد کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد فوری امداد کا اعلان کردیا ، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے وزیراعظم کو 35 کروڑ ڈالر کی فوری […]

امداد دینے والے ہوشیار رہیں کہ ان کا عطیہ کہاں جا رہا ہے، بختاور بھٹو کا عالمگیر خان کی مدد کی اپیل پر ردعمل

کراچی (آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ امداد دینے والے ہوشیار رہیں کہ ان کا عطیہ کہاں جارہا ہے۔ جمعرات کو بختاور نے تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کی ایک تصویر شیئر کرتے […]

پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری، تفصیل جانیئے

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھری اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھری، فور اینڈ ففتھ اینول 2022ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہیں۔ جبکہ امتحانات 9ستمبر2022ء […]

نوازشریف بھی وزیراعظم شہباز شریف کی کاکردگی سے مطمئن نہیں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد صحافی سہیل وڑائچ کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہےکہ نواز شریف نہ شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور نہ ہی مفتاح اسماعیل کی کارکردگی سے۔ لندن میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سہیل وڑائچ […]

وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز اور نواز شریف سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ کی درخواست جمع کروا دی گئی

لاہور/پیرمحل(پی این آئی) پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں شہری نے وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز اور نواز شریف سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست جمع کروادی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق ایڈوکیٹ رانا حسیب نے وزیراعظم […]

عمران خان کو کون اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرانے سے روک رہا ہے؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اندر سے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے نئی کوششیں شروع کی جا رہی ہیں تاکہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکرائو سے روکا جا سکے۔ انصار عباسی کی شائع خبر […]

نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ، قبل از گرفتاری ضمانت کیلئے وکلا کو گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی۔نا اہلی،سزائیں اور کیسز کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرنے کیلئےقانونی ٹیم کو گرین سگنل مل گیا۔پارٹی ذرائع نے […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ سے شہباز گل پر تشدد کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو شہبازگل پر تشدد کا نوٹس لینا چاہیے، شہبازگل پر برہنہ تشدد کرنے والوں کو سامنے لائیں گے، عمران خان پر دہشتگردی مقدمے سے بین […]

close