سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تحقیقات شروع ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ویب سائٹ نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کو […]

وہ ملازمین جن کی تنخواہوں میں4ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے معذور ملازمین کا کنوینس الاؤنس 2 ہزار سے بڑھا کر6 ہزار روپے کردیا، نابینا، گونگے وبہرے ملازمین کی پوسٹوں کی اپ گریڈیشن اور 664 معذور ڈیلی ویجز ملازمین کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی […]

پی ڈی ایم رہنما نے عمران خان پر توہین عدالت کیس ختم کرنے کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توہین عدالت کیس ختم کر دینا چاہیے تھا۔انہوں نےپروگرام میں توہین عدالت کیس کے حوالے سے گفتگو کرتے […]

پیپلزپارٹی رہنما کی عمران خان کو نااہل کرنے کی مخالفت

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے عمران خان کو نااہل کرنے کی مخالفت کر دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے ایک جج صاحبہ کو […]

مائنس ون فارمولے پر کون کام کر رہا ہے؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

گوجر انولہ(پی این آئی)مائنس ون فارمولے پر کون کام کر رہا ہے؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے، کل کے جلسے میں اگلے اہم […]

عمران خان ایک اور مشکل میں پڑ گئے، اسلام آباد پولیس نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی ضمانت کا معاملہ ، پولیس نے عمران خان کو جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔عمران خان کو جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ […]

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری پاکستانیوں کی سخاوت کے گواہ بن گئے، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے دل کھول کرامداد کی اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جمعہ کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل کو بتایا کہ پاکستان کو عام حالات کے تناسب […]

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے لیے ایک بار پھر کوششیں تیز کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )ایک بار پھر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کے لیے پنجاب کے حکمران اتحاد میں دراڑیں ڈالنے کی منظم کوششیں تیز کر دی گئیں۔ قومی اخبارروزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیے […]

سرکاری تعلیمی اداروں کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی )سرکاری تعلیمی اداروں کو بجٹ ہی نہیں دیا گیا، سرکاری تعلیمی ادارے بجٹ کی عدم فراہمی کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہوگئےسرکاری تعلیمی ادارے شدید مالی بحران کا شکار ہیں، بجلی کے بلز میں ہوشربا اضافے کے بعد سکول […]

کیا عمران خان نااہل ہوجائیں گے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )کیا عمران خان نااہل ہوجائیں گے؟ بڑی خبر سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو زکے پروگرام ’’سلیم بخاری شو ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی سلیم بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

ریاست کا وہ ریسپانس نہیں آ رہا جو ریاست کی ذمے داری ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر لاپتہ افراد کیس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کی۔ چیف […]

close