قوم ان چوروں کو کبھی آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنے دے گی، عمران خان

چکوال (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے امریکی دورے میں کونسا معرکہ مارنا ہے؟،30 سال سے لوٹا ہوا پیسہ زرداری، نوازشریف،شہباز شریف آدھا بھی واپس لے آئیں تو مانگنے کی ضرورت نہ […]

فیصلہ ہمارے حق میں دیا جائے، نہ ماننے پر پرویز الٰہی نے علامہ طاہر اشرفی کو علماء بورڈ پنجاب کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے اگلے ہی روز مولانا طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اب ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ مقرر کر دیا […]

قوم ان غداروں کو نہیں بھولے گی جو یہ امپورٹڈ حکومت لائے، عمران خان

چکوال (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے امریکی دورے میں کونسا معرکہ مارنا ہے؟،30 سال سے لوٹا ہوا پیسہ زرداری، نوازشریف، شہباز شریف آدھا بھی واپس لے آئیں تو مانگنے کی ضرورت […]

عمران خان نے ارکان اسمبلی کو وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے براہ راست رابطوں سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان نے ارکان اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی سےبراہ راست رابطوں سےروک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے براہ راست […]

خدشہ ہے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی وقت آنے پر فوری اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے براہ راست رابطوں سے روک دیا ہے ،نجی ٹی وی سماء کے مطابق خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پرویز […]

مریم نواز نے ن لیگ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے متحرک ہو گئیں ہیں ۔ صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب کے تمام ضلع عہدیداروں سے رابطہ شروع کر دیا ہے ۔ ن لیگی رہنما مریم نواز نے […]

پی ٹی آئی کارکنوں کی نواز شریف کے قریب جانے کی کوشش، سیکورٹی گارڈ نے روک دیا

لندن(این این آئی)سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے گروپ نے نواز شریف کے قریب جانے کی کوشش کی۔ نواز شریف کے سیکیورٹی […]

عمران خان کا لانگ مارچ کس شہر سے شروع ہو گا ؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کی طرف بڑھنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی نیو کے مطابق پنجاب کی سیاسی قیادت کو دو […]

جہانگیر ترین نے نئی پارٹی بنانے کی تیاری کر لی

ملتان (پی این آئی) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نئی پارٹی بنانے کیلئے متحرک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے جہانگیر ترین اور مخدوم احمد محمود کی سربراہی میں نئی پارٹی بنانے پر کام شروع […]

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آ باد (پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں اس کیس میں ایک دفعہ بھی نہیں لگتی ، دہشتگردی […]

عمران خان کی دوہفتوں سےمارچ کےاعلان کی دھمکیاں لیکن اس دوران الٹا انہیں ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے، سلیم صافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’عمران نیازی دوہفتوں میں اسلام […]

close