سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کے گھر سے ایک اور غیر قانونی ہتھیار برآمد

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کی تفتیش میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس نے ایاز امیر کے بیٹے اور ملزم شاہنواز کےگھر سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کرلی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم شاہنواز کے خلاف تھانہ […]

وزیراعظم ہائوس کا عملہ بھی مشکوک، وزیراعظم ہائوس سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی جس میں حساس اداروں کا ایک ایک نمائندہ شامل ہو گا۔ جے آئی ٹی اس بات کی تحقیقات کرے گی کیسے آئی […]

اسحاق ڈار نے پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پوری کوشش کروں گا پاکستان کو معاشی بھنور سے نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان واپسی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل […]

وزیراعظم ہائوس کی خفیہ ریکارڈنگ لیک ہونے کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پہنچتے ہی اہم اقدام

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے، اجلاس میں آئی ایس […]

بالآخر اسحاق ڈار 5سال بعد واپس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار 5 سال بعد وطن واپس آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کی 5 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپسی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر حملہ، فائرنگ کردی

ڈی آئی خان (پی این آئی) ڈی آئی خان میں تحریک انصاف کے رکن اسملی کے گھر پر حملہ، نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کی زد میں آ کر سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے ضلع ڈی آئی خان […]

ربیع الاول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ 12ربیع الاول کب ہو گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ربیع الاول 1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی، جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیرصدارت ربیع الاول کا چاند دیکھنے […]

آڈیو لیکس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ آڈیولیکس کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر استعفٰی دیں، اُن کے عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی یا آئینی جواز نہیں رہ گیا۔ انہوں نے […]

سارہ قتل کیس، قتل کی رات ایاز امیر کہاں موجود تھے؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ قتل میں سینئر صحافی ایاز امیر کا ایک روزہ جبکہ مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام […]

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب اچانک مستعفی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(پی این آئی ) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے عدالت کے […]

آڈیولیک ہونے کا سلسلہ، مزید کس کس کی آڈیولیکس آنیوالی ہیں؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلد آڈیو لیکس کی مزید قسطیں آنے والی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے […]

close