اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار آج بدھ کو وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،اسحاق ڈارکی حلف برداری کی تقریب آج صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی ۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارکی حلف برداری کی تقریب آج […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شیخ رشید احمد کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ […]
کراچی(آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ، ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر آج کیا جائے گا، دیگر ٹیسٹ پھیپھڑوں کے پروسیجر کے بعد کیے جائیں گے […]
اسلام آباد ( آئی این پی) برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر نے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان فضائی رابطوں میں وسعت لانے پر غور کیا گیا۔منگل کو خواجہ سعد رفیق اور برطانوی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو قابو کرنا چیلنج قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے ڈالر کی سٹے بازی میں ملوث عناصر کو پیغام دیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پرسوں سے ڈالر سستا ہورہا ہے قوم دعا کرے ڈالر100 تک آجائے، عوام پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے، اسحاق ڈار ایماندار آدمی ہیں حالات بہتر بنانے میں کردار ادا کریں […]
کراچی (پی این آئی) اچانک طبیعت ناساز ہونے پر سابق صدر آصف زرداری ہسپتال منتقل، ڈاکٹر کی جانب سے سابق صدر مملکت کے پھیپھڑوں کا کل معائنہ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف […]
لاہور (پی این آئی) ماہ ربیع الاول کا آغاز، چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں منگل کی شب کو ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، چاند کئی علاقوں میں باآسانی دیکھا گیا۔ چاند نظر آنے کے بعد ملک میں ماہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات ہوں گی اور حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے، آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ ہے، عالمی لیڈر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں گے کہ یہاں بات کرنی ہے یا […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین آمیزبیانات پر سابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو 11 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، ممبر خیبرپختونخوا نے اعتراض اٹھایا کہ کیا عمران خان قانون سے مبرا ہیں؟.الیکشن کمیشن کو اختیارآئین اور قانون نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی تصدیق کے بعد الیکشن کمشنر کا عہدے پر بیٹھنے کا کوئی جواز نہیں، الیکشن کمیشن کے ساتھ ملی بھگت میں شامل شہبازشریف اور وزرا کیخلاف قانونی […]