عمران خان کو گرفتار کیا جاسکتا ہے، اسلام آباد پولیس کااعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان پچھلی پیشی […]

عمران خان وزیراعظم ہائوس سے جاتے ہوئے ڈائری کیساتھ کیا چیز بھی لے گئے؟ مریم نواز نے الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے منرل واٹر کی دو ہزار بوتلیں بھی اٹھا کر لے گئے۔اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ اور احسن اقبال […]

عمران خان کی گرفتاری، بنی گالہ پہنچنے والی پولیس فورس کہاں چلی گئی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس کی نفری بنی گالہ سے واپس چلی گئی، عمران خان کی رہائش گاہ کے راستے میں لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے […]

ابھی تو میں نے ایکشن شروع کیا ہی نہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ڈالر کی قدرمیں کمی سے متعلق دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آئین کی خلاف ورزی کی، سائفر وزیر اعظم ہاؤس کی پراپرٹی ہے، سابق پرنسپل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ انہوں نے سائفر عمران خان […]

ہمارے سیاسی حمام میں سب ننگے ہیں، عمران خان کی آڈیو لیکس پر حسن نثار کا ردِعمل، صرف شیخ رشید کی تعریف کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثابت کردیا ہے کہ ہمارے سیاسی حمام میں سب ننگے ہیں جو نیت میں کھوٹے اور طبیعت میں لوٹے ہیں۔انہوں نے کہا شیخ رشید واقعی سیاسی حمام […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر تعجب اور حیرانگی ہوئی، عمران خان نے جج صاحبہ کی عدالت میں جا کر معذرت بھی کرلی تھی، وارنٹ […]

عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کرے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا کہ حکومت […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے بعد اسلام آباد پولیس کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کیلئے جاری ہوئے ہیں۔اپنے وضاحتی بیان میں اسلام آباد پولیس […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔ عمران خان […]

وزیراعظم آفس کی سیکیورٹی سخت، تمام بگز کو ہٹا دیا گیا، نئے ایس او پیز لاگو

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے وزیراعظم آفس اور وزیراعظم ہاؤس سے تمام ’بگز‘ (Bugs)ہٹا دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران […]

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں کی آڈیو لیکس، کتنے پی ٹی آئی رہنمائوں نے ن لیگ میں شمولیت کی کوششیں شروع کردیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کے بعد پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔12 رہنماؤں نے مسلم لیگ ن سے […]

close