یروشلم،مسجد ابراہیم میں یہودی آباد کاروں کی ڈانس پارٹی

اسلام آباد(پی این آئی )مسجد ابراہیم میں یہودی آباد کاروں کی مذہبی رسم کے بہانے پر میوزیکل پروگرام اور گانوں پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتہاپسند یہودیوں کے ایک گروپ […]

پی ڈی ایم کو شدید دھچکا، پاکستان تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کوبڑا دھچکا،آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلج و نیبرہوڈ چیئرمین بیک وقت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔وزریراعلیٰ نے کہاکہ ، تحریک انصاف کی جڑیں گھر گھر تک پھیلی ہوئی ہیں، امپورٹڈ حکومت سے خیبرپختونخوا کا حق […]

مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے جمعرات کو شام 5 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے اور مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت خطاب بھی کریں […]

ڈالرز رکھنے والوں کے لیے چونکادینے والی خبر ، اب نیا ریٹ کیا ہو گا ؟ اسحاق ڈار نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالرکی اصل قدر200 روپیسے کم ہے اور آئندہ دنوں میں ڈالر 200 روپیسے کم ہوجائے گا ،مجھے آئی ایم ایف کو ڈیل کرنا آتا ہے،کسی کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں […]

بڑی سیاسی پیش رفت، پی ٹی آئی قیادت نے نواز شریف کی واپسی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ نواز شریف پاکستان آتے ہیں یا نہیں، ہم اتنا ضرور جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کے قانون سے فرار اختیار کیے […]

عمران خان کے ساتھ جو ہوگا، وہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ نے وارننگ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لوگ دعا کریں کہ عمران خان بھی مجمع کے ساتھ نکلیں، خود گھر نہ بیٹھے رہیں، عمران خان کے ساتھ جو ہوگا، وہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔ایک انٹرویو […]

مجھے آئی ایم ایف کو ڈیل کرنا آتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جیسے ہی نوازشریف کا علاج مکمل ہوگا وطن واپس آ جائیں گے ، جس طرح مریم نواز کو انصاف ملا ہے امید ہے نوازشریف کو بھی انصاف ملے گا،تقاریر سے لگ […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے […]

عمران خان کی 70ویں سالگرہ، 24 گھنٹے پہلے لگی ٹویٹ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی سالگرہ ایک دن قبل ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ٹرینڈنگ پر اس وقت سب سے اوپر عمران خان کی سالگرہ ٹرینڈ کر […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کا لانگ مارچ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی کارکنوں اور پارٹی رہنماوں کو حکومت مخالف مارچ کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے اشارہ دے دیا […]

انتظار کی گھڑیاں ختم، اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت چل رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شبلی فراز نے کہا ہے کہ بطور سیاسی جماعت اسٹیبلشمنٹ سمیت ہر کسی سے بات ہورہی ہے، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں اب ان کے جانے کا وقت ہے، ملک پر کرپٹ اور اشتہاری […]

close