لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری تمام ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں،ہمیں سیاست سے نفرت اور شدت پسندی کو ختم کرنا ہے۔ لندن میں پارٹی لیڈر نواز شریف سے ملاقات کیلئے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی طبیعت بہتر ہے، ان کا آپریشن ہو چکا ہے اور ان کی ٹانگ سے گولی نکال دی گئی ہے۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
لاہور(آئی این پی)سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف لانگ مارچ کے قافلے پر فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ٹویٹر پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی عمران خان سمیت دیگر تمام شرکا کو اپنے حفظ و […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے آئی جی پنجاب کو عمران خان کے لانگ مارچ پر حملے کی تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے شوکت خانم اسپتال سے اپنے ویڈیو پیغام میں […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے زخمی افراد کی فہرست شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا “یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں، ایک پستول سے نکلنے […]
فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف فیصل آباد میں فرخ حبیب کی قیادت میں ہونے والے دھرنے پر فائرنگ کی گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے بعد پی ٹی آئی کے سابق” رہنما فیصل واوڈا کا بیان بھی آگیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا “اللہ تعالی کا […]
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیالاہور (پی این آئی) عمران خان کا اپنا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان۔ وزیر آباد حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لانگ مارچ کو […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے مبینہ ملزم کا فائرنگ کا اعترافی بیان مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیدھا سیدھا قاتلانہ حملہ ہے اور ہم اس کا بدلہ لیں گے، اقبالی بیان والے اور فائرنگ والے بندے کے […]
لندن (پی این آئی) جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ خدا کا شکر ہے عمران خان خیریت سے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے عمران خان پر ہوئے حملے سے متعلق ایک اور ٹوئٹ کیا گیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے حقیقی آزادی مارچ میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا وڈیو بیان لیک کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او […]