ملک میں بڑھتی مہنگائی، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نورعالم خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا ہنی مون ٹائم ختم ہوگیا ہے، وزیرخزانہ بتائیں مہنگائی کیوں بڑھ رہی،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ معاہدوں کو اسمبلی میں لایا جائے۔   انہوں […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پھر بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ہے اور پیمرا کو گزشتہ روز کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔     تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک […]

نواز شریف کی وطن واپسی، ن لیگی رہنمائوں کا متفقہ فیصلہ آگیا

لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا متفقہ فیصلہ کر لیا۔جبکہ نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی بھی وطن واپسی کا قوی امکان ہے۔ لاہور میں ن لیگ کا اہم […]

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کی حکمت عملی تبدیل کرلی ہے، پی ٹی آئی ارکان استعفے دینے کیلئے قومی اسمبلی میں واپس جائیں گے،ارکان اسمبلی اسپیکر کے روبرو کھڑے ہوکر استعفوں کا اعلان کریں گے جو فوری […]

عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق بڑا فیصلہ ہوگیا

لاہور ( پی این آئی ) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکانِ اسمبلی کامشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔     ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑی جائے […]

چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے عمران خان کو بڑی پیشکش ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ مارچ میں عمران خان سے رابطہ کرکے کہا پہلا ایجنڈا معیشت رکھیں ، ساتھ چلوں گا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چودھری شجاعت حسین کاکہناہے کہ آصف زرداری سے میرا […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے ٹکٹ تقسیم کرتے وقت پی ٹی آئی سے ناراض ہو کر آنے والے اراکین کو ترجیح نہیں دی جائے گی۔       ن لیگ اپنے امیدواروں کو […]

میری جان کو خطرہ ہے ، مراد سعید نے کس کو خط لکھ دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے ۔سابق وفاقی وزیر نے مشکوک افراد کے تعاقب اور دھمکیوں سے متعلق صدر کو خط […]

عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون پر متبادل حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون کی صورت میں متبادل حکمت عملی تیار کر لی ،پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی سے استعفے مانگ لیے گئے،ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کے تمام […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، اسد عمر نے بھی اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور […]

وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فاطمی کو بڑا عہدہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی طارق فاطمی کو تقریبا 8 ماہ بعد قلمدان دیدیا۔طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈینیشن تعینات کردیا گیا ۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ […]

close