اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تحریک پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، میری رائے میں ہمیں تحریک عدم اعتماد نہیں لانی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مجبوراً خیرمقدم کیا،خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے،عمران خان جانتے ہیں عوام میں ان کی مقبولیت کم […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت کا کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس ادا کرنےکا فیصلہ۔ کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری، دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20 دسمبرکو ادا کی جائےگی۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی) پرویز الہٰی اصلاح کرکے آئیں تو پی ڈی ایم کیلئے قابل قبول ہیں، چوہدری پرویز الہٰی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، جنرل باجوہ ہمارے بھی محسن ہیں، جنرل باجوہ عمران خان اور پرویز الہٰی کے بھی محسن ہیں، چوہدری سالک […]
اسلام آباد(پی این آئی)چوہدری پرویز الہٰی نے صحافی خاور گھمن کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض نے بہت زیادتیاں کیں، انہوں نے ہمیں اندر کرنے کی کوشش کی وہ ہمارے خلاف تھے، میں نے جنرل (ر) باجوہ کو فیض کے […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرکے کئی لوگوں کو بے نقاب کردیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں ہر صورت تحلیل ہوں گی، جنرل عاصم منیر خود کہہ چکے ہیں کہ وہ نیوٹرل […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا پارٹی قائد نواز شریف سے لندن میں رابطہ ہوا، اس دوران […]
لاہور ( پی این آئی) وزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت کی بحالی اور عوام کیلئے ریلیف کی کوششوں سے چوہدری شجاعت کو آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم ہے، ابھی تھوڑی دیر پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشاءاللہ رہے گا، ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا ٹویٹ۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لینے کے حوالے سے چوہدری شجاعت حسین کی ضمانت مانگ لی۔ لیگی قیادت نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ضامن بنیں تو پرویز الہٰی کو لینے پر غور کرسکتے ہیں۔ چوہدری برادران […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر نے […]