پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اعظم خان کے نام پر اتفاق کر لیا۔ اکرم درانی نے کہا ہے کہ ایسے شخص کا چناو کیا جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔دوسری جانب محمود خان کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان سے غلطیاں کرائی جارہی ہیں، نااہلی کی تلوار سر پر لٹک رہی ہے،عمران خان سانپوں پر اندھا بھروسہ کر رہے ہیں، کچھ بھی سنبھال نہیں سکے اور سسٹم سے باہر ہوگئے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جیل ان کی سسرال ہے، ہتھکڑی زیور اور موت محبوبہ ہے، گرفتار کیا گيا تو جیل سے الیکشن لڑيں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی۔۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی متوقع تاریخ دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)8 جنوری کو کراچی کے ساحل سے لیڈی ویٹرنری ڈاکٹر کی لاش ملنے کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ لیڈی ویٹرنری ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی میں قانونی موشگافیاں حائل ہیں جنہیں دور کیا جارہا ہے ، ان کی واپسی باعزت ہوگی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ نوازشریف نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک بار پھر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئیں اور ساتھ بیٹھ کر ملکی معیشت اور آئندہ انتخابات کے لئے اصلاحات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی نے استعفے کی واپسی کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، خط میں استدعا کی گئی کہ میرا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا دینے کا کوئی ادارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلی بن سکتی ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ کیا مریم نواز پنجاب کی پہلی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری سلیمان شہباز سے بڑے عرصے سے دوستی ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ سلمان کا اسطرح کے الفاظ کا چناؤ مناسب تھا۔ […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، جس کے باعث نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن میں چلا گیا، حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی میں کسی نام پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ […]