پرویز الٰہی نے کس شرط پر پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیجی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی نے آئندہ وزیراعلیٰ بنانے کی یقین دہانی پر اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس بھیجی، پہلے چودھری پرویزالٰہی اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں تھے،ان کے 12ارکان کے کہنے پرہی گورنر نے اعتماد کا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو کرائے جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی […]

نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی، پارٹی رہنمائوں سے تجاویز طلب کر لی گئیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبے میں ممکنہ انتخابات، نوازشریف اپنی اور مریم نواز شریف کی واپسی پر تجاویز طلب کر لیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت کی عدم موجودگی کی وجہ سے پارٹی کو مسائل کا سامنا ہے۔مرکزی قیادت وطن نہ پہنچی تو […]

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار، حکم کب جاری کیا جائیگا؟

لاہور(پی این آئی ) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے گورنر پنجاب 48 گھنٹے کا انتظار کئے بغیر اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اسمبلی توڑنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ پنجاب اسمبلی کی تحلیل […]

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیشِ نظر صوبے کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ہفتے کو بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز و کالجز 14 جنوری بروز ہفتہ بند رہیں […]

کچا کام نہیں کرنا چاہئے تھا، نواز شریف رانا ثنا اللہ پر برہم، کتنی بار ٹیلی فون پر رابطہ ہوا؟ اندر کی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ لینے سے پہلے اور بعد میں وزیر داخلہ راناثناء اللہ کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔ دونوں میں تین مرتبہ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔نوازشریف نے اعتماد کے ووٹ سے پہلے اور […]

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خبردار کیا ہے کہ بینکوں سے ڈالر نہ ملنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوسکتی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوئی تو سپلائی کی صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے 8 ہفتے لگ […]

عمران خان کی دو تہائی کی اکثریت سے واپسی کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ عوامی حمایت سے منتخب حکومت ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان […]

نگران حکومت کا قیام ، نگران وزیراعلیٰ کیلئے کن کن ناموں پر غور ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج پنجاب کے نگران سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت فیصلہ کیا ہے۔عمران خان نے زمان پارک میں سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو نگران وزیراعلیٰ کے […]

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب کروائے جائیں؟ گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو تجاویز پیش کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے وزیراعظم شہباز شریف کو تجاویز پیش کر دیں۔گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی مشاورت مکمل کر لی۔ پنجاب اسمبلی کے […]

عمران خان اپنے ساتھ پرویز الٰہی کو بھی لے ڈوبے ،حیران کن انکشاف

لاہو ر(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ساتھ ساتھ پرویز الٰہی کو بھی لے ڈوبے ہیں،عمران نے خود تو بیروزگار تھا اپنی پوری جماعت کو بیروزگار کردیا،تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان انتشار اور […]

close