اسلام آباد میں پاک فوج کو دیئے گئے اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر فوج کو دیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران نقص امن کے خدشے کے پیش نظر جڑواں […]

گنڈاپور کے قافلے کا ڈی چوک کی طرف روانگی کا اعلان

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید رکاوٹیں نہ ہوں تو وزیرِ […]

اہم شخصیت کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کرکے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوج کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا۔وہ رات گئے وزارت داخلہ […]

5سال سے مطلوب اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار

پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری قمر عباس 5 برس بعد سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔پنجاب پولیس نے پانچ سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار […]

ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا یا نہیں؟ خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا، یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہو گی ۔ ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا […]

وزیر اعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔آل […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کیلئے بری خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے ورکر مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر […]

اہم خبر ،بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کرینگے

  بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق جے شنکر پاکستان میں شنگھائی […]

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد کے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات […]

اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ کیلئے فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس سی او سمٹ کیلئے فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی، فوج ایس سی او سمٹ کے […]

close