ججز کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ججز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ججز کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی ہیں جس میں حساس علاقوں میں تعینات ججز کو ذاتی سکیورٹی کے علاوہ گھر اور راستے میں بھی سکیورٹی فراہم کرنے کی […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اہم پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا […]

الیکشن کمیشن نےسابق وزیراعظم کی جماعت کو رجسٹر کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت کو رجسٹر کر لیا۔ عوام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان کے کنوینئر ہیں، مفتاح اسماعیل […]

ایک اور غیر ملکی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی نجی ایئر لائن نے پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں۔ نجی ٹی وی” سما ءنیوز کے مطابق ہفتے میں 2 روز کراچی اور 2 دن لاہور سے پروازیں جدہ اور ریاض جایا کریں گی۔ بجٹ فلائٹس کا ٹکٹ سستا […]

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری‎

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں […]

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی یا صحت کے معاملات پر کہیں منتقل کرنے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے مرکزی […]

جو میرے خلاف بولے گا، وہ جواب بھی سنے گا، مروت ڈٹ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹرگوہر،علی امین،علی محمد اور دیگر نے آج مجھ سے رابطہ کیا، انہوں نے میڈیا پر ایک بات پانچھویں بار کی جس کا میں نے جواب […]

سلمان اکرم راجہ اور شیر افضل مروت کے درمیان محاذ آرائی پر پی ٹی آئی قیادت میدان میں آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کو بانی تحریک انصاف عمران خان کا اعتماد حاصل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی […]

ججز کی دہری شہریت پر پابندی عائد کی جائے، ن لیگی خاتون رہنما کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کی رہنما سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کی ممانعت ججز سمیت تمام اعلیٰ عہدیداروں کے لیے ہونی چاہیے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کا رانا محمود الحسن کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں سینیٹر افنان اللّٰہ خان کی جانب […]

امریکی سفیر پاکستان سے کب جا رہے ہیں؟ اور کیوں؟

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کل پاکستان سے روانہ ہوں گے۔ ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق ڈونلڈ بلوم مئی 2022ء سے امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ ڈونلڈ بلوم کی قیادت میں، پاک امریکا تعلقات […]

close