لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاکہنا ہے کہ ملک پر قابض 2سیاسی جماعتیں عدلیہ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کریں گی ، اس لیے عدلیہ کے خلاف بیان بازی بھی شروع کردی گئی ہے ، ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اقرارالحسن عمومی طورپر سیاسی موضوعات پر گفتگو نہیں کرتے لیکن اب انہوں نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت کا اعتراف کرتے ہوئے اپنا واحد اعتراض بھی گنوا دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان جتنی مقبولیت […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جنرل (ر)باجوہ کے شہبازشریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے ، باجوہ کے شہبازشریف کیساتھ تعلقات تھے اس لئے رجیم چینج آپریشن کی راہ ہموار ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وائس […]
راولپنڈی(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 62 سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج کر دی گئی۔ این اے 62 سے امیدوار عظمت مبارک ایڈووکیٹ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا۔ درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے ایک طرف جنرل فیض اور دوسری طرف بابا رحمت لگا ہوا تھا، عدلیہ آج ابھی انہیں کھلی چھوٹ دے رہی ہے، عمران […]
لاہور (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضاء پھیل گئی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ […]
لاہور(پی این آئی)سینئر اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پاکستان میں مارشل لاءلگانا چاہتے تھے اور اس حوالے سے شہباز شریف کے پاس ثبوت بھی موجود ہیں ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرا خزانہ کے ساتھ لیک آڈیو کے معاملے کی ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈی جی سول ایوی ایشن (سی اے اے) خاقان مرتضیٰ اور ٹیم کی مبینہ کرپشن سامنے آگئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سی اے اے آفیسرز/ائمپلائز ایسویشن نے وزیر ہوابازی اور سیکرٹری ایوی ایشن کو خط لکھ کر آگاہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کو جب گرفتار کیا گیا تو ان سے ایک سیٹلائٹ فون برآمد کیا گیا تھا بعدازاں تحقیقات سے پتہ چلاکہ […]
ملتان (پی این آئی)ملتان سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے بڑے بھائی مخدوم ناصر شاہ ہاشمی انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ مخدوم رشید میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کے علاوہ مخدوم سید تنویر الحسن […]