حکومت نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس عظمت سعید شیخ سے بڑی سہولت واپس لے لی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ نے 3 ریٹائرڈ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی، ان میں سپریم کورٹ کی2سابق چیف جسٹس اور ایک جج شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجم سیٹھی کو متنازعہ ٹویٹ پر کھری کھری سنا دیں

شاسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع متنازع ٹوئٹ پر نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ شخص اسٹیٹ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا موازنہ پی ایس ایل سے کررہا ہے، ہماری اشرافیہ […]

آج بھی کون عمران خان کی سہولتکاری کر رہا ہے؟ مریم نواز برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جنرل فیض کی کچھ باقیات آج بھی عمران خان کی سہولتکار کررہی ہے، دو آڈیوز سامنے آنے پر گیڈر سینگھی کا […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی) معروف گاڑی ساز کمپنی ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر لاکھوں روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا اٹلس کار پاکستان کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت بڑھنے […]

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی سعودی سفارتخانے کی جانب سے مذمت، شہداء کے اہل خانہ، حکومت اور پاکستانی عوام کے ساتھ تعزیت

اسلام‏ آباد (پی این آئی) پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف برادرملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے سفارتخانے سے جاری کیے گئے بیان میں […]

این اے 193ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام اور جمعیت علمائے پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی ایم این اے سردار جعفر […]

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کیخلاف بڑا ایکشن ہوگیا

فیصل آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقیاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو 21 فروری کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کو […]

عمران خان نے جنرل باجوہ کیخلاف انکوائری کا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عسکری ادارے کو باجوہ کے ریکارڈنگز والے غیرقانونی اقدام کی انکوائری کرنی چاہیئے، قمر جاوید باجوہ نے حکومت تبدیلی اور نیب کو زیراثررکھنے کا اعتراف کیا۔ باجوہ نے نیوٹرل رہنے […]

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے الیکشن کی تاریخ ملنے کا دعویٰ کر دیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر منگل تک الیکشن کی تاریخ ملنے والی ہے، ان کا مقصد الیکشن سےبھاگنا ہے تاکہ غیر آئینی کام کر سکیں، کوئی ابہام نہیں 90 دن کے […]

پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعتراف

سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا بلکہ ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔انہوں نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ بتیس سال ملک کو رسوا ہوتے دیکھا۔کبھی اسٹیبلشمنٹ […]

مریم نواز نے اداروں کیخلاف بیان بازی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ نے کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ اداروں نے خود کو محدود کرلیا ہے ، اب ان سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا اس […]

close