کوئٹہ کی عدالت نے بھی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، اب کیا ہو گا؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔جوڈیشل […]

پرویز الہٰی کے سابق مشیر کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق مشیر زبیر احمد خان کو نامعلوم افراد نے راولپنڈی میں گھر کے باہر سے اغواء کر لیا۔۔۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے […]

بڑا عرب ملک پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) متحدہ عرب امارات پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہے۔ پاکستان بز نس کونسل کی دبئی میں ہونے والی تقریب میں اماراتی حکومت کے پاکستان میں 3 بڑے سرمایہ کاری منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا گیا، ان کی […]

پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماوں کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر گوادر پہنچ گئے، بلوچستان کیلئے کون سے بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا؟

راولپنڈی (آئی این پی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام و مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے ،مسلح افواج نے بلوچستان کی ترقی اور امن کے قیام […]

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کیوں ناقابل سماعت قرار دے دی گئی؟

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مقامی وکیل نعیم قیصر […]

آنے والے دنوں میں سیاست کے فیصلے کہاں ہوں گے؟ شیخ رشید نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان خوش آئند ہے، خدا کرے موخر نہ ہوں، بظاہر حکومت الیکشن کرانے کے موڈ میں نہیں، یہ توہین […]

پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکن علی بلال کو مردہ حالت میں ہسپتال کون لایا؟ تصاویر سامنے آ گئیں

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو ہسپتال لانے والے پراسرار افراد کی تصویریں سامنے آ گئی ہیں۔ تصویروں کے مطابق ایک کالے ڈالے میں سوار 2 افراد علی بلال کو ہسپتال لائے اور ایمرجنسی کے باہر سے اسٹریچر پر ڈال […]

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی کا کیس، عمران خان نے عدالت میں نئی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے عمران خان کے وکیل نعیم […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، پی آئی اے کا ایک اور سعودی شہر کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور شہر القسیم کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی […]

close