جیل بھرو تحریک، مذہبی رہنما نے بھی گرفتاری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے جیل بھرو تحریک میں رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔علامہ راجہ ناصر عباس نے دیگر ساتھیوں سمیت راولپنڈی میں گرفتاری دی۔ انہوں نے […]

اگر کسی کو اب بھی کوئی شک ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کا ذمہ دار کون تھا تو یہ دیکھ لے، عمران خان غصے میں آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو اب بھی کوئی شک ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کا ذمہ دار کون تھا تو یہ دیکھ لے کہ انسداد دہشت گردی کی […]

حج پالیسی 2023:پاکستان میں ڈالرز لانے والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالرز لاؤ،حج قرعہ اندازی سے مستشنیٰ ہو جاؤ، حکومت کی جانب سے ڈالرز لانے والوں کو خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مجوزہ حج پالیسی 2023 کے اہم نکات سامنے آ گئے۔سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ […]

شہباز شریف کا مشیر ہوتا تو انہیں کیا مشورہ دیتا؟ چوہدری نثار نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان چوہدری نثار نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا مشیر ہوتا تو ان سے کہتا کہ حکومت نہ لو، شہبازشریف سے کہتا اگر حکومت لینی ہے تو فوری انتخابات کرادو،غیرمتنازع انتخابات کیلئے غیرمتنازع نگران حکومت بننی چاہیئے۔ انہوں نے […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6قومی اسمبلی کی نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا، عمران خان کی 6 حلقوں میں نشستیں خالی قرار دے دی گئیں، عمران خان کو کراچی ، ننکانہ، مردان ، چارسدہ، پشاور، اور فیصل آباد کی نشست سے […]

ہم الیکشن کروانے کو تیار ہیں، جیل بھرو تحریک ختم کردیں، عمران خان کو خاص پیغام پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ الیکشن کروانے کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی سے درخواست کہ امن وامان میں خلل نہ ڈالے، ہمارا 100 فیصد پہلا کام ہی الیکشن کروانا ہے، نگران حکومت کے پاس پی ایس ایل کیلئے […]

پی ٹی آئی رہنماسمیت 4 ملزمان عبوری ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے

لاہور ( پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کے معاملہ میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر سمیت 4 ملزمان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔انسداد دہشتگردی […]

عمران خان کی جیل بھرو تحریک پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا مذاق بن گیا، کامران خان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا مذاق بن گئی ہے ۔ کامران خان نے ٹویٹر پر پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کی […]

“میری طبیعت خراب ہے، مجھےگرفتار نہ کرنا”، سابق گورنر شاہ فرمان کی ایس پی کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو منظر عام پرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور کے بعد پشاور میں بھی پی ٹی آئی کی پشاور میں جیل بھرو تحریک ناکام ہوگئی ۔کسی کارکن یا رہنما نے گرفتاری نہیں دی۔سابق گورنر شاہ فرمان نے ایس پی سے درخواست کی کہ میری طبیعت خراب ہے گرفتار […]

ہماری گرفتاریاں علامتی تھیں،انہوں نے سچ مچ پکڑ لیا، پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ میں موقف

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنمائوں کی بازیابی کے لئے دائر درخواستوں پر سرکاری وکیل سے 27 فروری کو جواب طلب کر لیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے شاہ محمود […]

ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی پر گیا تو وہاں ایک بندہ 72 کروڑ اکٹھے کر کے بیٹھا تھا ، اسی بیورو کریٹ کی پہلی بیٹی کی شادی پر کتنے ارب جمع کیے گئے ، خواجہ آصف کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران انکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ مجھے چودھری پرویز الہٰی نے خود بتایا ہے کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی پر گیا تو وہاں ایک بندہ پیسے اکٹھا کررہا تھا اس […]

close