لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کا راستہ روکنے کی پی ڈی ایم کی ہر سازش ناکام ہوگی،عمران خان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے، راجن پور کے عوام نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیروں اور سرکاری افسران کی موجیں ختم۔۔ وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان اور سرکاری افسران سے لگژری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے سیکریٹری خزانہ نے کہا ہے کہ فیصلوں پر عمل درآمد میں کسی، قسم کی چھوٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) علی امین گنڈاپور سنگین جرم کے الزام سے بری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور اور ان کے 2 […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ میں کیس پر اٹارنی جنرل پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کو اپنا ذاتی وکیل مقرر کردیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اٹارنی جنرل پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد روانگی کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد روانگی سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو قائد حزب اختلاف کے لیے نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی تی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں اب پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی کے سوال پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب مسکراکر خاموشی سے چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ایف ایٹ کچہری پیش کیا گیا جہاں لیفٹننٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 22مارچ 29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔بیان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پیر کو امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے علاوہ جسٹس اطہرمن […]