پاک فوج دنیا کی ساتویں طاقتور فوج قرار

واشنگٹن(پی این آئی) گلوبل فائر پاور نے دنیاکی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق امریکی فوج دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے۔ فہرست میں پاکستانی فوج کو دنیا کی ساتویں سب سے طاقتور فوج قرار دیا گیا ہے۔ اس […]

پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو آج پیٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملتا؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) آج تحریک انصاف کی حکومت ہوتی تو پٹرول 120 روپے کا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ردعمل دیا گیا ہے۔ مزمل اسلم […]

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عمران خان کو گلگت میں رہائش پذیر ہونے کی دعوت دے دی، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ عمران خان گلگت بلتستان میں آجائیں ، انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ گلگت […]

صدر عارف علوی کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ صدر علوی کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہیں بتا […]

پی ٹی آئی رہنما بھی الیکشن کے مخالف نکلے؟ زمان پارک سے رابطے کرکے کیا پیغام بھجوا رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این ایز نے رابطے کیے ہیں کہ الگ الیکشن نہ کروائیں۔ غلام علی کا کہنا ہے انہوں […]

عمران خان کیوں گرفتار نہیں ہوئے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طعنے مل رہے ہیں کہ عمران خان کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا، ہم احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہتے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا […]

پی ٹی آئی نے گرفتاری کے بعد عمران خان کی جان کی گارنٹی مانگ لی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان کی جان کی کیا گارنٹی ہے؟ لندن پلان میں گارنٹی لی گئی کہ عمران خان کو گرفتار کرنا ہے، نگران حکومت میں […]

پی ٹی آئی کے 3سینئر ترین رہنمائوں کا عمران خان کو گرفتاری دینے کا مشورہ

لاہور (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک سمیت رہنماوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پارٹی رہنما اعجاز شاہ اور اسد عمر سمیت سینئر لیڈر شپ […]

عاصمہ شیرازی کا زمان پارک میں کالعدم تنظیموں کے افراد کی موجودگی کے حوالے سے بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون اینکر عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ پشاور کے ایک صحافی کے مطابق زمان پارک کے اندر کالعدم تنظیموں کے افراد موجود ہیں۔ اپنے ایک وی لاگ میں عاصمہ شیرازی نے کہا کہ عمران خان کے گھر کے اندر […]

زمان پارک کے حوالے سے آئی جی پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ زمان پارک کو نو گو ایریا بننانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن پولیس ایسا نہیں ہونے دے گی۔ لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چین کی طرف سے مزید 50 کروڑ ڈالر […]

close