چیف جسٹس سے شریف برادران کے قریبی ساتھی کی اہم ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال سے شریف برادران کے قریبی ساتھی اور مسلم لیگ ن کے رہنماسلمان اسلم بٹ نے ملاقات کی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور ن لیگی رہنما سلمان اسلم بٹ کے درمیان ملاقات گزشتہ روز […]

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے پیپلزپارٹی چھوڑدی؟ پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں پر ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب اور پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی تردید کردی ہے۔ لاہور میں حرمت آئین اور عدلیہ کی آزادی پر منعقدہ کانفرنس میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کاکہنا تھا کہ نہ […]

پاکستان کی آبادی 22کروڑ سے بڑھ کر کتنی ہوگئی؟ اب تک کی مردم شماری کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔یہ فیصلہ مردم شماری کی مانیٹرنگ کمیٹی کا وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں […]

عید کی چھٹیوں میں زمان پارک پر یلغار کا منصوبہ، عمران خان نے خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر زمان پارک پر یلغار کے نئے منصوبے پر کام جاری ہے،ان کا خیال ہےکہ انتخابات کی صورت میں ہمیں کمزور کردیں گے؟ میں دوٹوک الفاظ میں واضح […]

علی زیدی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ مقدمے کی تفصیلات بھی آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ علی زیدی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے، […]

پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا، 20 اپریل کو سورج گرہن دیکھا جائے گا، جس کے باعث مختلف ممالک میں نیا چاند قطعی نظر نہیں آئےگا۔ ماہرین فلکیات نے عیدالفطر22 اپریل بروز ہفتہ […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں؟ بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد سلمان پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کے […]

سٹیٹ بینک حکومت کی مرضی کے بغیر کسی ادارے کو پیسے جاری کر سکتا ہے یا نہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مرکزی بینک حکومتی اجازت کے بغیر کسی ادارے کو پیسے جاری کر سکتا ہے یا نہیں ؟ سابق ترجمان وزرات خزانہ نے بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہر معاشی امور اور وزرات خزانہ کے سابق ترجمان ڈاکٹر نجیب خاقان نے […]

جو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرے گا اس کا انجام کیا ہوگا؟ اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے

لاہور (پی این آئی) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمان اور عدلیہ میں تاریخی جنگ شروع ہوئی ہے،سیاسی امور کو سیاست میں رہنا چاہیے لیکن یہ عدلیہ میں داخل ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نامور قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے […]

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے،رہنما سول سوسائٹی آمنہ ملک نے […]

فوج کی بھی بُری حالت ہو چکی ہے، ملک میں شفاف الیکشن کروائیںِ، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کی خراب معاشی صورت حال کے سبب فوج کی بھی بُری حالت ہو چکی ہے، ملک میں شفاف الیکشن کروائیں۔ (ن) لیگی رہنما کا کہنا […]

close