اعتزاز احسن نے پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے پیچھے وجہ بھی بتا دی

لاہور (پی این آئی) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے گھر چھاپے سے معاملات مزید خراب ہوں گے،پرویز الٰہی کے گھر آپریشن کو تحریک انصاف کو سنجیدگی سے دیکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سنیئر قانون دان اور رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز […]

پنجاب الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی کارکنان کا شدید احتجاج، زمان پارک کے باہر کیمپ لگا لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا۔بھوک ہڑتالی کیمپ پی پی 141 کے کارکنان کی […]

سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی آڈیو لیکس پرمریم نواز کا دبنگ ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 137 ابو زر چدھڑ کے درمیان گفتگو کی مبینہ آڈیو پر ردِعمل آیا ہے۔مریم […]

پاکستان معاشی مسائل سے کیسے نکلے گا؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان لانگ ٹرم مسائل میں پھنس چکا ہے،جن حالات میں پھنسے چکے ہیں نکلنے میں دو سے تین سال لگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر […]

وفاقی دارالحکومت میں درخت سے لٹکتی لاش برآمد، لاش کس کی تھی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سڑک کنارے درخت سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے سے ملحقہ گرین بیلٹ پر درخت سے لٹکتی لاش برآمد کی گئی۔تھانہ کھنہ پولیس جائے وقوعہ شکریال پہنچ گئی۔پولیس کا […]

حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھے جائیں یا نہیں؟ پی ٹی آئی تقسیم ہوگئی

لاہور (پی این آئی) مذاکرات جاری رکھنے یا ختم کرنے پر تحریک انصاف کی رائے تقسیم ہو گئی۔ مذاکراتی کمیٹی میں شامل تینوں رہنما مذاکرات کو جاری رکھنے کے حق میں ہیں۔ کمیٹی کے علاوہ چند سنیئر رہنما ماحول بہتر ہونے تک مذاکرات کیخلاف ہیں۔ […]

چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر دھاوا، چوہدری محمد سرور نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) چیف آرگنائزر مسلم لیگ(ق) چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آدھی رات کو کسی کے گھرزبردستی گھسنا جمہوری طرز عمل نہیں، چودھری شجاعت کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک عمل ہے انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ چودھری شجاعت کے […]

عوام کو پاسپورٹ اب کتنے دنوں میں ملے گا؟ نئی ہدایت جاری

اسلام آباد (پی این آئی )عوام کو اب پاسپورٹ کتنے دن میں مل جائے گا ،اہم تفصیلات سامنے آگئیں ۔ پاسپورٹ اجرا سے متعلق امیگریشن ڈاریکٹوریٹ نے نئی ہدایت جاری کردیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا کیلئے حکام نے ڈلیوری ٹائم میں […]

چوہدری سالک حسین پھوپھی پر برہم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین اپنی پھوپھی پر برہم ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے […]

حکومت کو شدید دھچکا،عالمی سطح پر اہم کیس ہار گئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کو دھچکا، سرکار کی ملکیتی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) پی جی پی کنسورشیم لمیٹڈ کے ساتھ آپریشن اینڈ سروسز ایگریمنٹ کو ختم کرنے کی اپنی من مانی کارروائی پر لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ،تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی کروڑوں روپے میں فروخت سے متعلق گفتگو سنی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے […]

close