اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صور ت حال اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورت حال سے نکلنے کا حل ایک ہی دن الیکشن ہے، حالات کا تقاضہ ہوا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر کل ہائیکورٹ نےعمران خان کو ضمانت نہ دی تو ان کو دوبارہ گرفتار کیا جائے گا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج سہولت کاری بے نقاب ہوگئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کے حوالے سے کیس سے پہلے نجی ٹی وی جیو نیوز کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئی۔ آڈیو […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپریم کورٹ میں پیشی پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ریحام خان نے ایک خاتون صحافی کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا ’حراست میں ایک رات […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطابندیال نے کہا ہے کہ مجھے پیغام آیا ہے کہ ہمارے گھر بھی جلا دیئے جائیں گے۔ انہوں نے عدالت میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کیس سماعت کے موقع پر کہا کہ مجھے ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ عمران نیازی اور مسرت جمشید چیمہ کی سپریم کورٹ کے چیف جسسٹس کو کیسے ڈیل کرنا ہے آڈیو […]
لاہور (پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس منصب چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرلیں۔ چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی رہائی پر ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان جشن منارہے ہیں جبکہ عمران خان نے بھی کارکنان کیلئے پرامن رہنے کا پیغام جاری کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کو گھر جانے کی اجازت نہ ملی۔۔ سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب کہ سپریم کورٹ کے دونوں گیٹ پر تین […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نےکہا کہ یہاں […]