اے این پی کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج سے متعلق اچانک بڑا فیصلہ

لاہو ر(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی کاکہنا تھاکہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کریں گے۔ احتجاج سے […]

پی ٹی آئی کا کارکنان کی ہلاکتوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ، تمام مقدمات میں کس کو نامزد کیا جائیگا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کارکنوں کی ہلاکت پرقتل کے مقدمات درج کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قائدین کا اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے […]

پی ٹی آئی کے سینیٹر کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کوگرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ انہیں کس مقدمے میں گرفتار کیا […]

فوج مخالف بیانیہ، سردار تنویر الیاس نے عمران خان پر سنگین الزامات کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی رہنما سردار تنویر الیاس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ایک اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ 2 دن آگےکرنے پر عمران نےکہا عاصم منیر کو […]

عمران خان نے اپنی گرفتاری کے بعد پر تشدد مظاہروں کی مذمت کر دی

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد پُرتشدد مظاہروں کی مذمت کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

حج اخراجات میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کاکہناہے کہ حاجی کیمپ میں کچھ حاجیوں نے شکایت کیں کہ قربانی کے پیسے نہیں،ہم حج اخراجات کم کررہے ہیں۔ سرکاری حج سکیم کے تحت حاجیوں کو قربانی ہم کروا رہے ہیں،اب حاجیوں کو 720 […]

وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 100فیصد اضافے کی اپیل

مکوآنہ (پی این آئی) فیصل آبادآل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپیل کی کہ مختلف سرکاری محکمہ جات کے عارضی،متنازعہ اور امتیازی الاو نسز کو ختم کر کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں 100 فیصد اضافہ کیا […]

ہنگامے اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامے اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق نقص امن عامہ کے تحت ’’وزیر اعظم‘‘ کو 15 دن کے لئے نظر […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی ) میڈیکل رپورٹس میں یاسمین راشد کی صحت تسلی بخش قرار دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابقڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے، ان کی چیسٹ ،ای این ٹی اور سی ٹی سکین رپورٹس نارمل آئی ہیں۔ نجی ٹی […]

مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، فضل الرحمان نے جگہ تبدیل کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔ پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا تھا کہ ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچیں کیونکہ پیر کو اسلام […]

کور کمانڈر لاہور کی وردی لے جانیوالا ملزم گرفتار، کون نکلا؟

لاہور (پی این آئی) کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے دوران کورکمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈر کی وردی پہن لی تھی۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں […]

close