لاہور (پی این آئی) 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے استعفے دینے والے رہنماؤں نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور چوہدری سرور کے درمیان ملاقات سردار تنویر الیاس کے گھر میں ہوئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا،صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ انہوں نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن شاہ زیب خا نزادہ نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان جمہوریت کے لیے شرمندگی کا دن ہے ۔تحریک انصاف کے رہنماوں پر پارٹی سے علیحدگی کے لیے دباو ڈالا جا رہا ہے۔ شاہ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر و پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی آڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے اور بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے […]
لاہور(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دے دی تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کے لیے موخر کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی نے القادر یونیورسٹی کیس اور 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایک تجویز پیش کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک تجویز ہے کہ القادر یونیورسٹی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔ انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) یوم تکریم شہدا پر وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر و معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے میں نے کسی قسم کی […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس جاری ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر میں بھی دکھی […]