سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، خطیر رقم بطور الائونس دینے کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ فنانس کمیٹی نے ملازمین کے لئے ایک ارب تین کروڑ کے الاؤنس کی منظوری دے دی۔ذرائع سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ فنانس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ ملازمین کو الائونسز […]

نگران وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟ پیپلزپارٹی اپنے موقف پر ڈٹ گئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیراور مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ غیرسیاسی شخصیت کو نگران وزیراعظم لگانے کی مخالفت کریں گے، نگران وزیراعظم ہو یا وزیراعلیٰ یہ سیاسی شخصیات ہونی چاہئیں، یہ راستے دوسروں کیلئے نہیں کھولنے چاہئیں۔ انہوں […]

دلبرداشتہ ہوکر شاہد خاقان عباسی نے سیاسی مستقبل سے متعلق بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا عندیہ دے دیا،میں ایسے نظام کا حصہ نہیں بننا چاہتا،شاید باہر رہ کر اس سے بہتر کام کر لوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ ن […]

پی ٹی آئی کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا، مزید 3 پی ٹی آئی رہنمائوں کی پرویز خٹک کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی تردید

لاہور(پی این آئی) سابق معاون خصوصی وزیرزادہ، ارکان اسمبلی ہمایوں خان اور محبوب شا کی تردید کردی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پرویزخٹک کی جماعت میں شامل نہیں ہوئے، پی ٹی آئی کو چھوڑنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

ملک میں ڈیزل بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کو ڈیزل کے نرخ کمی کے فیصلہ پر تحفظات، ملک میں ڈیزل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیئرمین آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی کو احتجاجی مراسلہ جاری کرتے […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے پرویزخٹک کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی تردید کردی

پشاور (پی این آئی) سابق ایم پی اے پی ٹی آئی ملک لیاقت علی خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کی تردید کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک لیاقت علی خان نے پرویزخٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید […]

تحریک انصاف کا یہ راز کھلے گا تو سب کی آنکھیں کھل جائیں گی، پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت بناتے ہی بڑا دھماکہ کر دیا

پشاور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 3، 4 مرتبہ الیکشن کے مواقع کیوں ضائع کئے؟ یہ سوال بہت گہرا ہے، پی ٹی آئی نے کیوں یہ وقت ضائع کیا ایک بہت بڑا راز ہے، جب […]

بجلی کے بھاری بلوں کیلئے عوام تیار ہوجائے، پیک آورز میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) “بنا ٹیکسز کے بجلی کا 1 یونٹ 50 روپے کا”، بجلی صارفین کیلئے پیک آورز میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر حماد […]

پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے قیام پر علی امین گنڈاپور کا ردِعمل بھی آگیا

پشاور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا۔پرویز خٹک کی جانب سے ’ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز ‘ کے نام سے ایک سیاسی جماعت کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ محمود خان بھی پرویز […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی سیاسی وکٹ گرادی، عمران خان کو دھچکا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری آصف گجر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ہر ضلع سے قد آور شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خواہشمند ہیں، پیپلز […]

اسد قیصر کا پرویز خٹک کی سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی اپنی مرضی […]

close