انقرہ ( آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دو روزہ دورہِ ترکیہ کے موقع پرترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے اردوان سے ملاقات کی حلف برداری کی تقریب […]
لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی، جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو وسطی پنجاب سے تنظیم میں شمولیت کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کردی گئی۔ آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تحریک انصاف اور سیاست سے راستے جدا کرنے کے اعلان پر سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کا ردعمل بھی آگیا۔ بزدار نے تین ہفتے بعد 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا جس میں سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کےلیے کے پی پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔ گزشتہ روز سے […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) دو مقدمات میں بری ہونے کے بعد محکمہ انسداد بدعنوانی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تیسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے ترجمان کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو جعلی بھرتیوں کے مقدمےمیں گرفتار […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو پارٹی میں اہم عہدہ دے دیا گیا۔ ا علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا ہے جبکہ علی اصغر خان کو پارٹی کا صوبائی جنرل سیکریٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد راولپنڈی کے اہم ارکان دوسری جماعتوں میں جانے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق ارکان صوبائی و قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا حتمی فیصلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے مراکز پر آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا انتہائی قابل اعتبار نظام “آئرس” متعارف کرا دیا ہے جس کی بدولت شہریوں کی شناختی معلومات میں دہرے اندراج کے کسی بھی امکان کو مکمل […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سرور اور چوہدری شافع حسین کی جناح ہاؤس آمد ہوئی۔انہوں نے جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین […]