سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اغوا کی دفعہ کے تحت مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ […]

سینئر صحافی نے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے حوالے سے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ڈیمو کریٹک نظام میں ترمیم بہت ضروری ہے۔ ان کا […]

اسحاق ڈار کی مخالفت کرنیوالوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعظم شہاز شریف شدید برہم

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف باتیں کرنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، اسحاق ڈار دن رات محنت کررہا جبکہ کچھ ان کی ٹانگیں کھینچ رہے ، اسحاق ڈار نے انتھک محنت سے […]

چئیرمین نادرا کون ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اسد رحمان گیلانی کو چیئرمین نادرا کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ اسد رحمان گیلانی نئے چیئرمین کی تعیناتی تک بطور قائمقام چیئرمین کام کریں گے۔ اسد رحمان گیلانی نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اسد […]

پرویز الٰہی کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ مونس الٰہی کابڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مونس الٰہی نے ڈاکٹر کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے سے متعلق ردِعمل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب میرے والد چوہدری پرویز الٰہی […]

قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے کے معاملے پر وزیر قانون کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی مدت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق […]

حکومت کا نواز شریف کی واپسی تک انتخابات نہ کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ جب تک نوازشریف واپس نہیں آئیں گے وہ انتخابات میں نہیں جائیں گے۔ن لیگ نے حتمی طور پر طے کر لیا ہے کہ نوازشریف کے بغیر انتخابات میں حصہ نہیں لیا جائے […]

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کیخلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی

لاہور(پی این آئی ) اینٹی کرپشن نے سابق وزیرحماد اظہر کے خلاف کروڑوں روپے کے کرپشن کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔ سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے خلاف اینٹی کرپشن نے شیخو پورہ میں مقدمہ درج کر […]

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کیخلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرکے انٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حماد اظہر کیخلاف درج ہونیوالی ایف آئی آر کے متن میں […]

نااہلی کی مدت 5 سال کرنے، صدر کا الیکشن تاریخ دینے کا اختیار ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا ۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر […]

آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی کتنے سال کی ہو گی ؟ بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں ترمیم کے تحت الیکشن […]

close