ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ لائسنس کے لیے شہری ویب سائٹ ڈی ایل آئی ایم ایس پر اندراج […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بلوں کے معاملے پر ہونے والی ہڑتال سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت کردی ، کہتے ہیں یہ نہیں کہا کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال ہو۔ نجی ٹی وی […]

چوہدری پرویز الٰہی کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بار کونسل نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قانون کی حکمرانی پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بار […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر قوم نے دوبارہ موقع دیا تو پاکستان کو4 سال میں ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیں گے، سولہ ماہ میں ہم نے اپنی سیاست کو قربان کرکے ریاست بچائی ہے۔ انہوں […]

ملک چھوڑنے کے حوالے سے عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اٹک (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں اپنے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ملک چھوڑ کر نہیں جا رہا۔ سابق وزیراعظم نے حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کی ڈیل کی بھی […]

عمران خان کا اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات جیت کرنے کا اعلان

اٹک (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نے کہا کہ انہیں جیل میں ناجائز ڈالاگیا لیکن اس سب کے باوجود وہ اداروں اور سیاسی […]

عون عباسی بپی کا کل پارٹی چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے کچھ اور ہی کہہ دیا

لاہور، اسلام آباد (پی این آئی) یکم ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اب اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ردعمل بھی آگیا۔ پی […]

پی ٹی آئی رہنما کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے، تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے دعوٰی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے صداقت عباسی کو اسلام آباد سے نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پیپلزپارٹی رہنما کے گھر صف ماتم بچھ گئی

دبئی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کے رہنما، پی پی 45 سیالکوٹ کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری شکیل گجرآف کوٹلی لوہاراں کے والد محترم چودھری محمد شریف مختصر علالت کے بعد کوٹلی لوہاراں پاکستان میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ میں سابقہ […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی آسانی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفی جمال نے شہریوں کی سہولت کیلئے آن لائن اپوائنمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفی جمال نے زونل پاسپورٹ دفاتر کو نئی ہدایت جاری کردی۔ ڈی جی […]

9مئی واقعات ، پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کی درخواست مسترد، عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی رہائی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا۔ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت پیش […]

close