عمران خان امیروں کا ساتھی تھا، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی، پرویز خٹک کی ایک بار پھر چئیرمین پی ٹی آئی پر شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امیروں کا ساتھی تھا، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا […]

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک بھی نگران حکومت پر برس پڑے

مانسہرہ (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔ مانسہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف پلان، عوام کو پھر اُمید دلا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف کو پلان بھیجا گیا ہے،آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی بلوں پر ریلیف کا جواب ایک 2دنوں میں آجائے گا، سردیوں میں گیس […]

سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت کئی سیاسی شخصیات کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سمیت کئی سیاست دانوں اور افسران کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کر لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹاپ لسٹ میں شامل افراد کی تعداد ہزار […]

صدر مملکت عارف علوی کی صدارت کے 5 سال مکمل ہونے پر فواد چوہدری کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) فواد چوہدری نے صدر عارف علوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج عارف علوی نے اپنی صدارت […]

پرویزالٰہی کا عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ، عمران خان سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو آج انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کمرہ عدالت میں وکیل نے اپنے فون سے پرویز الٰہی کی شیخ رشید سے بات کروائی۔ذرائع کے مطابق پرویز الہیٰ اور شیخ رشید کے مابین […]

مہنگی گندم کی وجہ سے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں مہنگی گندم کے باعث آٹے کے نرخ میں اضافہ کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلار ملز نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20 سے 40 روپے اضافہ کر دیا۔ فلار ملز ایکس مل قیمت […]

عوام اگر پی ٹی آئی کو منتخب کرتے ہیں تو۔۔۔؟ بلاول بھٹو نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں عوام آصف زرداری اور نواز شریف کو چنتے ہیں تو سب کو قبول کرنا چاہیے،اگر عوام پی ٹی آئی کا انتخاب کرتے ہیں تو بھی ہمیں قبول کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے […]

تحریک انصاف نے صدر مملکت عارف علوی سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے صدر مملکت سے عام انتخابات کی تاریخ کے بلا تاخیر اعلان کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ […]

زمین خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

کوئٹہ(پی این آئی) زمین خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا۔۔ بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بلوچستان کا علاقہ ژوب و گردونواح زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر […]

5ہزار روپے کے نوٹ کی بندش؟ نگران حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔ This is fake. The Govt of Pakistan shall act against the people spreading this kind […]

close