کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ اڑا دی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کیپٹن (ر) جمیل احمد نے […]
فیصل آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نو مئی کے مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت 100ملزمان کو 4 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 100 سے زائد افراد کو پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ایوان بالا بلوچستان سمیت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الائونسز کے لئے جو بھی سفارش کرے گا اس پر عمل کریں گے، بھٹوں میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے […]
لاہور (پی این آئی ) یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کے پیش نظر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی اور واضح کیا ہے کہ یکم جنوری سے نئے لائسنس کی فیس 5 […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی۔ کاز لسٹ کے مطابق بانی پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے تاہم ہائی اسپیڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات 2024 الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران و ملازمین کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران و ملازمین کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ سرکاری […]
راولپنڈی(پی این آئی)عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کروانے کے بعد سکروٹنی کا عمل جاری ہے،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے چودھری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیو ایم کے سید امین […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری […]
ملتان (پی این آئی) ملتان ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی، جو جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے مسترد کردی، زرتاج گل نے […]
جھنگ ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی کے صدر شہباز شریف […]