پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی بڑی وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سرگودھا سے تعلق رکھنے والے (ن) لیگ کے رہنمامہر محمد یار خان لک نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو […]

سینئر ن لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

فیصل آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے لیگی رہنماعابد شیر علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، عابد شیر علی کیخلاف ایس پی آفس کو آگ لگانے اور پولیس اہلکار کو دھمکانے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی […]

ن لیگ کا ایاز صادق کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کا ایاز صادق کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ ۔۔۔ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے لاہور کی 12 نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کرلیے ہیں، جس میں سابق سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام شامل نہیں […]

اہم سیاسی جماعت کے سربراہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کو اپیلیٹ ٹربیونل نے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ الیکشن ٹربیونل میں سردار اختر مینگل کی اپیل کی سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل ساجد ترین نے کہا […]

سابق وزیر کا پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

لاہور ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء ، سابق وزیر چوہدری عبدالغفور میو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، بلاول بھٹو کا ان کی شمولیت کا خیرمقدم، بلاول بھٹو نے کہا کہ چوہدری عبدالغفور این اے 125سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ابتدائی طور پر 16اضلاع میں پنشن کا نظام آن لائن کردیا ہے، پہلے مرحلے میں سولہ ضلع میں محکمہ ایجوکیشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن آن لائن کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق پنجاب کے جن اضلاع میں پنشن […]

میں تم سب کی شکلیں پہچانتا ہوں اور نام بھی معلوم ہیں، اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان نے کس کو دھمکی دیدی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائدکیے جانےکے دوران کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی […]

تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کا سلسلہ شروع، کس کس کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی؟

راولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سبطین خان، فردوس شمیم نقوی اور اعجاز الحق کے بھی کاغذاتِ نامزدگی منطور کر لیے گئے۔این اے 236 سے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر […]

لاہور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی اور عمران خان کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر روکنے کے الزام پر پیمرا کو ٹی وی چینلز کو پریشرائزڈ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ٹی وی چینلز پر تقریر نشر نہ […]

close