سیالکوٹ (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا ہے کہ میں نے بیٹے سے کہا مر کر آ جاتے عمران خان کیخلاف بیان نہ دیتے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی) سرد ہوائیں چلتے ہیں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فی درجن انڈے 400روپے میں فروخت ہونے لگے مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی فی کلو مرغی کا گوشت 620 روپے کلو […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما جمشید دستی کو انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے جمشید دستی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور ان کی دائر 4 اپیلیں منظور […]
لاہور (پی اینا ٓئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت میں آکر تنخواہیں دگنا کر دیں گے، 300 یونٹ بجلی مفت فراہم اور 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گے۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو لاہور میں کارنر میٹنگ […]
کوئٹہ (پی این آئی ) ن لیگ نے جے یو آئی کی بڑی وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی سے جمعیت علماء اسلام کے رہنماء حاجی محمد رضا ترین و السعادات قبیلے کے سربراہ ناظر شاہ نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ […]
پشاور(پی این آئی)علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے۔ علی محمد خان پر کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت پارٹی ٹکٹ نہ لگانے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعے کی سزا پوری پی ٹی آئی کو نہیں صرف ذمہ داروں کو ملنی چاہئے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 2013 اور 2018 کے انتخابات میں پی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرتاحال اتفاق نہ ہوسکا۔ رہنمان لیگ نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا ایک اور دورکل ہوگا۔ نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ کیا نگران حکومت تیار ہے کہ پی ٹی آئی اکثریت سے جیت جائے تو اسے اقتدار منتقل کر دیا جائے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 128کی شق(01)کے تحت سرکاری ملازمین ترمیمی آرڈیننس (پنجاب سول سرونٹس امینڈمینٹ آرڈیننس 2023) جاری کر دیا۔ آرڈیننس میں سرکاری ملازمین کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے پرانا تعلق ہے، یہ پارٹی میرے ہاتھوں میں پروان چڑھی۔ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت پر تنقید کر کے […]