پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو پچھاڑ دیا

ملتان(پی این آئی)فتح پور میں پی پی 279 سے ن لیگ کے رہنما، امیدوار صوبائی اسمبلی غلام رسول پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔       فتح پور میں امیدوار ایم پی اے پی پی 279 غلام رسول بھی ن لیگ سے مایوس ہوگئے۔ […]

ہم لیول پلیئنگ فیلڈ مانگنے آئے تھے فیلڈ ہی چھین لی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا سپریم کورٹ میں شکوہ

اسلا م آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہم لیول پلیئنگ فیلڈ مانگنے آئے تھے فیلڈ ہی چھین لی گئی، سیاسی جماعت کو سپریم کورٹ ختم کرسکتی ہے، الیکشن کمیشن نہیں، عوام میں پی ڈی ایم […]

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمشنر کیس میں عائد فردِ جرم کا متن بھی سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمشنر کیس میں عائد فردجرم کا متن سامنے آگیا ہے۔       چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمشنر کیس میں عائد فردجرم کے متن میں کہا گیا کہ […]

مریم نواز کا مقابلہ کرنے والا امیدوار ہسپتال پہنچ گیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی) لاہور کے اہم ترین انتخابی دنگل میں مریم نواز کا مقابلہ کرنے والے پیپلز پارتی کے امیدوار افتخار شاہد ایڈووکیٹ کو کارنر میٹنگ کے دوران فالج کا اٹیک آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار افتخار شاہد ایڈووکیٹ باغبانپورہ […]

چیئرمین نیب نے سرکاری افسران کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد( پی این آئی) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے سرکاری افسروں کو نیب کی جانب سے تنگ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ سندھ سیکرٹریٹ میں بیوروکریسی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اب انکوائری کے دوران […]

آبائی گھر کی تقسیم، چوہدری شجاعت اور پرویز الہیٰ میں مقدمہ بازی شروع

گجرات(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کی ایک سول عدالت نے چوہدری برادران کی آبائی رہائش گاہ ظہور پیلیس کی تقسیم کے حوالے سے دائر چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا ہے۔       یہ حکم گذشتہ […]

پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد، عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کردیا۔ اڈیالا جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ لندن پلان کےتحت مجھے جیل میں ڈالا، پی ٹی آئی […]

جسے جو انتخابی نشان مل گیا ، وہ اب تبدیل نہیں ہو گا، الیکشن کمیشن کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں آٹھ فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے جاری انتخابی نشانات کے حوالے سے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں میں سے جسے جو انتخابی نشان مل گیا ، وہ اب تبدیل نہیں ہوسکے گا ۔ […]

پی ٹی آئی امیدواروں نے پارٹی کیساتھ وفادار رہنے کا حلف اٹھا لیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے قرآن پاک پر انتخابات میں کامیابی کے بعد پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے کا حلف اٹھا لیا۔ بیشتر امیدواروں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر پارٹی سے وفاداری کا حلف اٹھایا اور کارکنوں […]

طلبا کیلئے اہم خبر آگئی، بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کے لئے موبائل ایپ متعارف کرانے کا اعلان کیا اور پی آئی ٹی بی کو ایک ہفتے میں تمام تعلیمی بورڈ کے لئے موبائل ایپ فنکشنل کرنے کا حکم دے […]

عمران خان نے صحافیوں سے ایسا سوال کر لیا کہ جواب سن کر خود عمران خان بھی حیرت میں ڈوب گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر میں آج طاقتور حلقوں کی فرمانبرداری قبول کر لوں تو میرے خلاف تمام کیس ختم ہو جائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں اپنے خلاف مقدمے کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو […]

close