سابق وزیرِ داخلہ کے خلاف 9 مئی کا کیس، عدالت نےنوٹس جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیرِ داخلہ کے خلاف 9 مئی کا کیس، عدالت نےنوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ […]

شہباز شریف کی عوام سے اپیل

لاہور(پی این آئی) شہباز شریف کی عوام سے اپیل۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔احمد پورشرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف […]

اختیارات کا ناجائز استعمال، الیکشن کمیشن نے اپنے افسر کو عہدے سے ہٹادیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیرہ اسمعیل خان میں امیدوار کا انتخابی نشان تبدیل کر دینے کی غیر قانونی حرکت میں ملوث ریٹرننگ آفیسر طارق محمود کو عہدہ سے ہٹا دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے بتایا […]

زرتاج گل بڑی مشکل میں گرفتار ہوگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر موسمیات زرتاج گل اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گل کو طلبی کا نوٹس جاری کر تے ہوئے 24 جنوری کو پیش ہونے کا حکم […]

ن لیگ میں ایک اور بغاوت، ایک اور رہنما کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

وزیرآباد(پی این آئی) وزیرآباد میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے اکمل سیف چٹھہ نے پارٹی کو خیر باد کہ کر آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اکمل سیف چٹھہ نے آزاد الیکشن لڑنے کے لئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ اکمل […]

انتخابات کے بعد بننے والی حکومت کب تک چلے گی؟ بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد اتحادی حکومت بنے گی جو زیادہ سے زیادہ20 سے 24مہینے تک چلےگی ، ورنہ مجھے پٹاخہ پہلے پھوٹتا نظر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام […]

عام انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات سے متعلق خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسے تکنیکی بنیادوں پر عوامی مینڈیٹ سے محروم کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ، اورمطالبہ کیا ہے کہ عوام […]

عوام کیلئےبڑی خوشخبری ،کرایہ داروں کومفت پلاٹ دینے کا اعلان،کس کس کو ملیں گے؟

کراچی (پی این آئی) تیس سال سے کراچی میں کرائے پر رہنے والوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسی اور ایک سوبیس گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کردیا ۔ کراچی گلستان جوہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پیپلزپارٹی نےعابد شیر علی کی تنقید کا کرارا جواب دیدیا‎

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنے ہی بہادر تھے تو پی ٹی آئی کے دور میں ملک چھوڑ کر کیوں بھاگے تھے۔ ایون فیلڈ کی […]

نوازشریف حکومت میں آئے تو کیا کرینگے؟بلاول بھٹو نے بڑا دعویٰ کر دیا

چنیوٹ (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت میں آئے تو پی ٹی آئی سے بدلہ لیں گے۔ انہوں نے چنیوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے چارے پی ٹی آئی والے سمجھتے […]

قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ،کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے مخصوص نشستوں کیلئے انتخابی نشان کی حامل جماعتوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے جاری حتمی فہرست […]

close