ن لیگ اپنا انتخابی منشور کب پیش کریگی؟تاریخ بتا دی

لاہور( پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن اپنا انتخابی منشور 27جنوری کو پیش کردے گی،پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر منشور 10نکات کا نام ہے تو نوازشریف نے بلاول بھٹو سے پہلے 9دیئے تھے، اگر کسی جماعت […]

کراچی بورڈ نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی ( پی این آئی ) کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فرسٹ ایئر ریگولر و پرائیویٹ اور کامرس سال اول پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ترجمان انٹر بورڈ کے مطابق آرٹس سال اول پرائیویٹ میں 72 فیصد اور آرٹس ریگولر میں 80 فیصد طلبہ ناکام […]

اہم لیگی رہنما کا اپنی ہی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہ کرنے کا اعتراف

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں ہوں، اپنی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان […]

پاکستان سے بیرون ملک جانے والے افراد کو آف لوڈ کردیاگیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد( پی این آئی)پاکستان سے سالانہ ہزاروں کی تعداد میں شہری غیر قانونی طور پر یورپ اور امریکہ جانے کی کوشش کرتے ہیں اور ان میں سے ایک بڑی تعداد بیرون ملک جانے میں کامیاب ہوتی ہے جب کہ باقیوں کو ناکامی کا سامنا […]

بلاول کی تنقیدسے متعلق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو بڑی ہدایت کر دی

لاہور ( پی این آئی) لیگیر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو بلاول کی تنقید کا نوٹس نہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

شدید سردی۔۔نمونیا کے کیسزمیں اضافہ، کئی بچےجان ہار گئے

لاہور ( پی این آئی)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں صوبے میں نمونیا سے جاں بحق بچوں کی تعداد 208 ہوگئی جبکہ […]

دلہےنےاپنی شادی والے دن سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

لاہور( پی این آئی) لوئر دیر میں دلہا اجمل خان نے اپنے تقریب ولیمہ میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے17 سے امیدواراعزاز الملک افکاری شریک تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے دلہا نے […]

پی ٹی آئی کو مقبول ترین جماعت کس نے بنایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نوشہرہ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا، صفایا بھی میں کروں گا،شیر ، تیراور کتاب والوں کو خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کا کوئی حق […]

عدالت نے انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے معاملے پر سماعت ہوئی ،جبران ناصر ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ سے […]

ن لیگ نے مقبولیت میں پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، نئی سروے رپورٹ جاری

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب میں سب سے زیادہ مقبول جماعت بن گئی۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا پر شامل نیا سروے جاری کیا ہے۔ سروے کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ (ن) 45 فیصد کے ساتھ […]

close