اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سینئر سول جج قدرت اللّٰہ کل ایک بجے کیس کا فیصلہ سنائیں گے، عدت میں نکاح کیس میں وکلاء صفائی کی […]
کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے طالب علموں کے لیے انٹرن شپ کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے 6ہفتوں پر محیط اس ’سمر انٹرن شپ پروگرام‘ کا انعقاد 24جون 2024ءکو ایس بی پی […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روک دیئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کےمطابق تینوں حلقوں میں الیکشنز امیدواروں کی وفات کی وجہ سے روکے گئے،این اے 8 باجوڑ،پی کے 22 باجوڑ اور پی کے […]
قلات (پی این آئی) قلات میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پردستی بم حملہ، دستی بم حملے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب کو قلات کے علاقے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے اتحاد کو خود کیساتھ زیادتی قرار دیا۔ انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو اپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی نشان حاصل کرنے کیلئے دوبارہ انٹر پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے تاہم ازسرنو الیکشن کے بعد بھی پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کا وجود برقرار رہنا مشکل ہے۔ پارٹی ترجمان […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر کی […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن 2024 کی ڈیوٹی کے لیے رپورٹ نہ کرنا سرکاری ملازمین کو مہنگا پڑ گیا۔ ڈیوٹی پر حاضر نا ہونیوالے محکمہ ہیلتھ کے 267ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ وارنٹ ریٹرننگ افسر پی ایس 110جنوبی نے جاری کیے۔ […]
اسلام آباد( پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیراعظم بھی بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں الیکشن کمیشن دفتر کے قریب دھماکہ، دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ ہونے […]
لاہور ( پی این آئی) بینکوں کو بھی لمبی چھٹیاں مل گئیں ، یوم کشمیر، ہفتہ وار تعطیلات اور عام انتخابات کے بعد آئندہ 10 روز میں بینک صرف 3 دن کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں کے ساتھ ستاھ بینکوں کو بھی لمبی […]