برطانیہ کے مقامی چینل نے کرسمس پر ملکہ الزبتھ دوم کی نقالی کرتی، مزاحیہ ویڈیو نشر کردی

لندن (این این آئی)برطانیہ کے مقامی چینل نے کرسمس پر ملکہ الزبتھ دوم کی نقالی کرتی مزاحیہ ویڈیو نشر کردی۔سیاستدانوں اور عوام نے چینل پر کڑی تنقید کی اور لوگوں نے ویڈیو پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔چار منٹ کی وڈیو میں ملکہ کو رقص […]

قبل قہوہ پلا کر ایک کروڑ روپے کی لوٹنے والی خواتین کا سراغ مل گیا، تفصیل جانیئے

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے خیابان بدر میں چند دن قبل قہوہ پلا کر ایک کروڑ روپے کی لوٹنے کی واردات میں ملوث 2 خواتین کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق […]

سیاہ کاری کا الزام، جرگے نے ایک کروڑ چار لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

میرپور ماتھیلو (این این آئی) گائوں درمحمد چاچڑ میں سیاہ کاری کے الزام میں جرگہ کرکے ایک کروڑ چار لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ جرگہ کرنے والے بااثر افراد سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج ، دو گرفتار دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے […]

گدھی کے دودھ کو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میں اضافہ ہو گیا

تیرانہ(این این آئی )یورپی ملک البانیہ میں لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ گدھی کے دودھ سے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچ کر رہنے میں بے پناہ مدد ملتی ہے۔یوں البانیہ میں گدھی کے دودھ کو کورونا کا […]

طویل رات، مختصر ترین دن، موسم سرما 89 دنوں پر مشتمل، زوال کے بعد سورج کم ترین بلندی پر تھا، ماہر موسمیات کے دلچسپ انکشافات

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں موسمیات اور آب وہوا کے ماہراور القصیم یونیورسٹی میں جغرافیا کے استاد موسمیات کمیٹی کے بانی ڈاکٹر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سورج کی ظاہری حرکت کے اعتبار سے مملکت میں موسم سرما کا آغاز ہواہے۔ موسم […]

جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں […]

کساوری 56 سال سے ہم سفر کا منتظر، لاہور چڑیا گھر میں نایاب پرندے نے ساری عمر اکیلے ہی گزار دی

لاہور( این این آئی )لاہور چڑیا گھر میں ایسا نایاب پرندہ موجود ہے جس نے پوری عمر اکیلے ہی گزار دی۔ لاہور چڑیا گھر میں قید کساوری 56 برس سے ہم سفر کامنتظر ہے۔ انتظامیہ کے مطابق 1971 میں جب کساوری 5 سال کا تھا […]

گلاب کی چادر ایک ہزار روپے کی ہوگئی، تلہار، گلاب کے پھولوں کی پتیوں کی قیمت میں اچانک 200فیصد تک اضافہ

تلہار (این این آئی) گلاب کے پھولوں کی پتیوں میں اچانک 200فیصد فیصد تک اضافہ، گلاب کی چادر ایک ہزار روپے کی ہوگئی، تفصیلات کے مطابق تلہار سمیت ضلع بدین گلاب کے پھول اچانک مھنگے ہوگئے ہیں، سردیوں سے پہلے دو سئو روپئے فی کلو […]

کورونا کی علامتیں ظاہر ہونے سے پہلے ہی بیماری کا پتہ لگانے والی اسمارٹ انگوٹھی متعارف کرا دی گئی کتنے ہزار لوگوں پر آزمائش کی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی)ایک اسمارٹ انگوٹھی(رنگ) کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو قبل از وقت پکڑنے میں مدد دے سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں فن لینڈ کی ایک کمپنی اورا کی تیار کردہ اسمارٹ انگوٹھی کو […]

پاک بھارت مشترکہ ٹیم عالمی مقابلے میں شریک، کشیدگی اور الزام تراشی کے ماحول میں انوکھا واقعہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور بھارت دو ایسے ہمسایہ ملک ہیں جن کے درمیان انتہا درجے کی کشیدگی ہے، لیکن کشیدگی ، الزام تراشیوں اور جنگ و جدل کے اس ماحول میں ایک ایسا کھیل ہے جس میں پاکستان اور بھارت کی مشترکہ ٹیم […]

close