کورونا وائرس کے دماغ پر کیا خطرناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) سائنسدان کئی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس کے 30سے 40فیصد مریض عصبی و ذہنی عارضوں کا شکار ہو رہے ہیں۔اب سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کورونا وائرس کے صحت مند ہونے والے مریضوں کے ان ذہنی عارضوں […]

پاکستان کی کرونا کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی کویت نے وائرس کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیا

کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیاکویت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی طبی ماہرین کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹروں اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا […]

پاکستانیوں نے کرونا ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کی ویکسین آنے کی صورت میں 63 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں البتہ 37 فیصد ویکسین لگوانے کے لیے تیار بھی نظر آئے۔ اس بات کا انکشاف آئی پی ایس او ایس پاکستان نے اپنے سروے میں کیا۔آئی […]

سموکرز ہوشیار، سگریٹ نوشی کرونا کے حملے کا سبب بن سکتی ہے، ماہرین کی نئی وارننگ

سڈنی(آئی این پی) آسٹریلوی ماہرین نے تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ سگریٹ انسانی جسم میں موجود خاص قسم کی پروٹین کی جنیاتی تبدیلی کو بڑھا دیتی ہے جو کرونا کے حملے کا سبب بن سکتی ہے۔ غیرملکی […]

وٹامن ڈی کی کمی سے کس خطرناک مرض کا امکان بڑھ جاتاہے، جدید تحقیق نے نئے پہلو واض کر دیئے

شکاگو(این این آئی)وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔شکااگو میڈیسین یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن افراد کو […]

آپ کو پتہ ہے کہ آپ کی پسندیدہ سبزی شوگر کے مرض کا علاج بھی ہے؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد (پی این آئی)آپ کو پتہ ہے کہ آپ کی پسندیدہ سبزی شوگر کے مرض کا علاج بھی ہے؟ بھنڈی اکثر اور بیشتر افراد کی پسندیدہ سبزی ہے مگر اس کے بے شمار فوائد سے متعلق کم ہی افراد جانتے ہیں ۔ماہرین غذائیت کے […]

کورونا وائرس بچوں کو کس طرح خاموشی سے شکار بناتا ہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق نے والدین کو پریشان کر دیا

سیئول (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثر بچوں میں اس کی تشخیص بہت مشکل ہوتی ہے اور اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے 91 بچوں پر ہونے والی تحقیق میں دریافت […]

غذا کے انتخاب میں احتیاط برتیں، بڑھتی عمر کے اثرات آپ کے چہرے پر کون سی غذا کھانے سے جلدی نمایاں ہوتے ہیں، ماہرین نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)غذا کے انتخاب میں احتیاط برتیں، بڑھتی عمر کے اثرات آپ کے چہرے پر کون سی غذا کھانے سے جلدی نمایاں ہوتے ہیں، ماہرین نے انکشاف کر دیا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں زیادہ تر لوگ فاسٹ فوڈ کھانے کو ترجیح […]

آپ کے روزمرہ کھانے کی ایک ایسی چیز جو آپ کی یاداشت کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور آپ کو اس کا پتہ ہی نہیں، تفصیل جانیئے

آسٹریلیا(پی این آئی)آپ کے روزمرہ کھانے کی ایک ایسی چیز جو آپ کی یاداشت کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور آپ کو اس کا پتہ ہی نہیں، آسٹریلوی ماہرین نے اپنی ایک حالیہ طبی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ زیادہ چکنائی والے کھانے، […]

شہد کے صحت کیلئے وہ فوائد جوآپکو یقیناََ حیران کر دیں گے، نئی تحقیق منظر عام پر آگئی

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کھانسی اور زکام میں کسی بھی دوسری دوا کے مقابلے میں شہد زیادہ مفید ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین کی اس تحقیق کے نتائج آن لائن شائع ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس […]

کورونا وائرس ایک مریض کو صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ شکار کر سکتا ہے؟ ایشیا، یورپ او ر امریکا میں کیسز سامنے آنے لگے

نیویارک (پی این آئی) رواں ہفتے دنیا میں پہلی بار ایک فرد میں دوسری بار کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی، جس کے بعد اب یورپ اور اب امریکا میں بھی ایسے پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ اب تک ایشیا، […]