پناہ اور سول سوسائٹی الائنس کی جانب سے ہیلتھ لیوی میں تیزی لانے کی درخواست

راولپنڈی (پی این آئی) “موٹاپا اور غیر مواصلاتی بیماریوں پر شگری ڈرنکس کے اثرات”کے موضوع پر گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکیوبیٹر کے اشتراک سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن(پناہ) اور اسکیلنگ اپ نیوٹریشن سول سوسائٹی الائنس کے زیر انتظام ویبنارکااہتمام کیاگیا،جہاں قومی اور بین الاقوامی تنظیموں […]

کورونا ویکسین نئی قسم کے کورونا وائرس پر بے اثر ہو گی؟ ماہرصحت نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق تشویشناک بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا میں اب تک جو بھی ویکسین بنائی گئی وہ صرف کورونا وائرس کی پرانی قسم کے خلاف ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

کرونا وائرس کی نئی قسم بچوں کیلئے زیادہ خطرناک قرار دیدی گئی، والدین کیلئے پریشان کن تفصیلات آگئیں

برطانیہ (پی این آئی) ایسے لگتاہے کہ عالمی وبا کورونا ابھی اس دنیا سے جانا نہیں چاہتی شاید اس کا ٹھکانہ زیادہ عرصے کے لیے ہے۔کیونکہ ابھی ویکسین بن جانے کی خوشخبری ملی ہی تھی کہ کورونا کی نئی قسم نے اپنے پر پرزے نکالنے […]

کورونا ویکسین لگوانے سے آپ کے ڈی این اےپر کیا اثر ہوگا؟ ماہرین نے خدشات دور کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس سے بچانے کیلئے بنائی گئی ویکیسن کے نقصانات کے حوالے سے زیر گردش تمام ’کہانیاں‘ مسترد کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں نیشنل کنٹرول لیبارٹری فار بائیولوجیکل کے سابق ڈائریکٹر […]

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم سامنے آگئی، تیزی سے پھیلنے والی قسم دریافت ہونے کے بعد لاک ڈائون میں مزید سختی

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے پر برطانیہ کے عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔برطانیہ میں زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کے بعد […]

نیا کورونا وائرس دماغ میں داخل ہوسکتا ہے، نئی تحقیق نے کھلبلی مچا دی

لندن(این این آئی)ایسے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کووڈ 19 کے مریضوں کو ذہنی مسائل جیسے دماغی دھند اور تھکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے۔اور اب محققین نے اس کی وجہ دریافت کی ہے جو کوئی اچھی خبر نہیں۔میڈیارپورٹس کے […]

ہائی بلڈ پریشر دماغ کی صلاحیت اور یاداشت کو نقصان پہنچاتا ہے، نئی تحقیق

ریوڈی جنیرو(این این آئی)ہائی بلڈ پریشر کے نتیجے میں درمیانی عمر کے آغاز سے ہی یاداشت اور سوچنے کی صلاحیت پر منفی اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں دریافت […]

ایسی مہلک بیماری جس کے علاج میں استعمال ہونیوالے انجیکشن کی قیمت 36کروڑ روپے سے زائد ہے، پریشان کن تفصیلات

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں ایک 8ماہ کا بچہ جینیاتی بیماری ’سپائنل مسکولر اٹروفی‘ (Spinal Muscular Atrophy)میں مبتلا ہے اور اس دوا کے ایک انجکشن کی قیمت اتنی زیادہ ہے کہ سن کرہی آدمی کے ہوش اڑ جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس بچے […]

مسلسل شوگری ڈرنکس کا استعمال دل، موٹاپا، ذیابیطس، گردوں، دانتوں، گٹھیا کے امراض کی وجہ بنتا ہے، ثناءاللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 عالمی سطح پر پھیل رہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق دل، موٹاپا، ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کرونااوربھی زیادہ خطرناک ہو جاتاہے اورموت کا […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم نے سامنے آگئی جس کے باعث ڈاکٹر ز تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں ویکسین آنے کے بعد کورونا کی نئی قسم بھی سامنے آگئی، برطانوی وزیر صحت کا کہنا […]

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس، وزیراعظم سے تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے عملی اقدامات کی اپیل

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے صدر میجرجنرل (ر) مسعود الرحمان کیانی کے زیرصدارت ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، سیکریٹری جنرل پناہ ثناء اللہ گھمن، جنرل (ر) اشرف خان، جنرل (ر) عاشور خان، جنرل (ر) اظہررشید، ڈاکٹرقیوم، ڈاکٹرواجد علی […]

close