عالمی منڈی میں تیل کی قیمت دگنی ، یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمت دگنی ، یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد یکم جولائی سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان […]

اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا

کراچی(پی این آئی):اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا، ڈیبٹ سروس معطلی اقدام (ڈی ایس ایس آئی) کے تحت پاکستان 2020 میں 2 ارب 41 کروڑ […]

وہ اسلامی ملک جہاں ایک ڈالر کی قیمت ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد کی ہو گئی

تہران (پی این آئی) وہ اسلامی ملک جہاں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 1 لاکھ 90 ہزار ہے، معاشی پابندیوں کے شکار ایران کی کرنسی ریال مزید تنزلی کا شکار ہوگئی، ملک میں نئی کرنسی متعارف کروائے جانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا […]

مشکل حالات میں بھی بڑی خوشخبری ، ناقابل یقین طور پر بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(پی این آئی) رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 91 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 40 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2020 میں غیر ملکی سرمایہ کاری 12 کروڑ ڈالر […]

لائسنس فیس پر ود ہولڈنگ ٹیکس 75 ہزار روپے ختم، پاکستان فروٹ و سبزی مارکیٹس اتحاد کا سبزی فروٹ کی کتنی قیمت کم کرنے کا اعلان؟

لاہور(پی این آئی)لائسنس فیس پر ود ہولڈنگ ٹیکس 75 ہزار روپے ختم، پاکستان فروٹ و سبزی مارکیٹس اتحاد کا سبزی فروٹ کی کتنی قیمت کم کرنے کا اعلان؟پاکستان فروٹ و سبزی مارکیٹس اتحاد کی جانب سے لائسنس فیس پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم ہونے پر […]

غریب کی بیٹی کے ہاتھ پیلے کیسے ہوں گے؟ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)غریب کی بیٹی کے ہاتھ پیلے کیسے ہوں گے؟ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 700 روپے ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر […]

کورونا کی وجہ سے گرتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے تین بڑے عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پاکستان اور تین بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان 1500 ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ یہ معاہدے عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشیئن انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑا ردو بدل۔۔ایک تولہ سونا کتنے کاہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے ساتھ 1لاکھ 700 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں […]

امریکی کرنسی کی بریکیں فیل۔۔ایک ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟انٹربینک سے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 65 پیسے اضافے کے ساتھ 167 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔12 جون کے بعد سے […]

31 دسمبر سے پہلے کون کون سے کاروبار ایف بی آر کے پاس رجسٹر کرانے ضروری ہو گئے؟ فیصلہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)31 دسمبر سے پہلے کون کون سے کاروبار ایف بی آر کے پاس رجسٹر کرانے ضروری ہو گئے؟ فیصلہ کر دیا گیا، ایف بی آر حکام نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے تعمیراتی صنعت کو پیکج دیا […]

بڑی خبرآ گئی،کورونا سے نمٹنے کے لیے ایشین انفرا اسٹرکچر بینک پاکستان کو کروڑوں ڈالر دے گا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایشین انفرا اسٹرکچر بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ایشین انفرا اسٹرکچر بینک کی جانب سے دیا جانے والا قرضہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سماجی اور معاشی اثرات کو روکنے میں […]